سیما علی
لائبریرین
بھیا جرمانہ کیا ہوگادوسرے مصرعے میں ٹائپو ہے۔ "مطمئن" ہونا چاہیے۔
بھیا جرمانہ کیا ہوگادوسرے مصرعے میں ٹائپو ہے۔ "مطمئن" ہونا چاہیے۔
ہماری اتنی پیاری شاعرہ کا پورا نام کیوں نہیں ٹائپ کرتیں بٹیا۔عذاب دے گا تو پھر مجھ کو خواب بھی دیگا
میں مطمئں ہوں میرا دل تیری پناہ میں ہے
پروین
اوہ معذرت اپیا جلدی میں ہو جاتا ہے اب خیال رکھوں گی ۔ہماری اتنی پیاری شاعرہ کا پورا نام کیوں نہیں ٹائپ کرتیں بٹیا۔
لکھائی بھی گاڑی کی رفتار سے چلتی ہے بٹیااوہ معذرت اپیا جلدی میں ہو جاتا ہے اب خیال رکھوں گی ۔