سیما علی
لائبریرین
دوہڑا ہے جس طرح دوہا ہوتا ہے اردو میںواہ واہ کیا خوب روہڑا ہے سیما اپیا ۔۔۔۔
بیت سنسکرت۔
بٹیا۔دوہڑے لکھنے والوں نے اکثر گائکی ہی کو سامنے رکھ کر دوہڑے بنائے
دوہڑا ہے جس طرح دوہا ہوتا ہے اردو میںواہ واہ کیا خوب روہڑا ہے سیما اپیا ۔۔۔۔
واہ واہ تو ایسے کر رہی ہیں جیسے سرائیکی زبان پر عبور حاصل ہے۔واہ واہ کیا خوب روہڑا ہے سیما اپیا ۔۔۔۔
میٹھی زبان کی میٹھاس سمجھ میں آجاتی ہے۔واہ واہ تو ایسے کر رہی ہیں جیسے سرائیکی زبان پر عبور حاصل ہے۔
آپ کو سمجھ بھی آئی اس کی؟
واہ واہ تو ایسے کر رہی ہیں جیسے سرائیکی زبان پر عبور حاصل ہے۔
آپ کو سمجھ بھی آئی اس کی؟
بالکل ۔۔۔۔ یہی بات تھیمیٹھی زبان کی میٹھاس سمجھ میں آجاتی ہے۔
ظاہر ہے نہیں سمجھ میں آیا ۔۔۔ پر سیما اپیا نے کیا ہے تو یقیناً کوئی اچھا انتخاب ہی ہوگا ۔
اور یہ سرائیکی کون سی زبان ہے ۔۔
سرائیکی زبان پنجابی زبان سے ملتی جلتی ہے۔ اور صوبہ پنجاب کی ہی علاقائی زبان ہے۔ زیادہ تر ملتان کی طرف بولی جاتی ہے۔ظاہر ہے نہیں سمجھ میں آیا ۔۔۔ پر سیما اپیا نے کیا ہے تو یقیناً کوئی اچھا انتخاب ہی ہوگا ۔
اور یہ سرائیکی کون سی زبان ہے ۔۔
شاعر کا نام کیوں نہیں لکھتیں؟وہ خواب تھا بکھر گیا خیال تھا ملا نہیں
مگر یہ دل کو کیا ہوا یہ کیوں بجھا پتا نہیں
دوسرے مصرعے میں ٹائپو ہے۔ "مطمئن" ہونا چاہیے۔عذاب دے گا تو پھر مجھ کو خواب بھی دیگا
میں مطمئں ہوں میرا دل تیری پناہ میں ہے
پروین