گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ٹکڑا لگانے سے باز کیسے آ جائیں کہ ہر کامیابی کے پیچھے عورت ہی کا تو ہاتھ ہوتا نابھیا !!!!!! مفتی صاحب کی نذر
مذہب کی خوبیاں اسے قائل نہ کر سکیں،
بس ایک ہی اصول پہ قربان ہو گیا،
جوں ہی سنا کہ چار بھی جائز ہیں بیویاں،
فوراً وہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا..!!
ہے کامیابیٔ مرداں میں ہاتھ عورت کا
مگر تو ایک ہی عورت پہ انحصار نہ کر