طالوت
محفلین
بلاشبہ خالہ ، آپ کی بات بجا ۔۔۔۔۔ میرا ذاتی رویہ اس معاملے میں ایسا ہے کہ جب بھی مجھے کسی سے عمر پوچھنے کی ضرورت پیش آئی اس کے پیچھے دو ہی وجہیں تھیں ۔۔۔ پہلی تو عمر کے لحاظ سے بات چیت کرنا ہوتی ہے کہ ہم عمر ، خود سے چھوٹے اور خود سے بڑے کے ساتھ رویہ مختلف ہونا چاہیے ۔۔ دوسری وجہ عمر جاننے کی یہ ہوتی ہے کہ عمر جاننے سے مخاطب کی بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے کیونکہ عمر کے حساب سے اس بشر کی بات میں اس کا تجربہ جھلکتا ہے ۔۔۔سوال یہ ہے بھانجے کہ ،
نا تو یہاں کوئی کسی سے رشتہ کروانا آتے ہے نا ہی کوئی کسی کے لئے رشتہ تلاشنے ۔ ۔۔ ، تو پھر ایکدوسرے کی عمر کے بارے میں پوچھنا ۔؟ مطلب ؟؟ کوئی سنیس نہیں بنتی کہ خواتین ، یا لڑکیوں سے مرد لوگ انکی عمریں پوچھ اگلوا رہے ہوں
یہ تو ہے میرا رویہ ۔۔۔
اس موضوع کو شروع کرنے کا مقصد محض اس نفسیات کو سمجھنا ہے جو کہ عموما خواتین کا خاصہ ہے اور بس ۔۔ اور اس کی وضاحت میرے پہلے پیغام میں ہی موجود ہے ۔۔
جھوٹ مرد بھی بولتے ہیں اس سلسلے میں سے ایک سوال اوپر زینب نے بھی کیا تھا جس کا جواب میں نے اپنے علم و تجربے کے مطابق دیا ہے۔۔
وسلام