طالوت
محفلین
آپ تو بات کی تہہ تک جا پہنچے ۔۔۔ارے باپ رے باپ ، مجھے تو بچے ناناجان، دادا جان کہتے ہیں۔ یہ طالوت کی خالہ جان وغیرہ تو میری بھی نانی دادی نکلیں اب عمر کا کیا پوچھنا طالوت، عمر کی طراری دیکھئے واللہ! سبحان اللہ! کیا اب بھی پوچھنے کی ضرورت ہے
اگر آپ بھی ملائکہ کا پیغام پڑھیں تو شاید سمجھ سکیں کہ میں نے سوال کیا کیا ہےطالوت جب اپ نے یہ مان لیا ہے تہہ کر لیا ہے کہ اپ اس بات سے انکار نہیں کریں گے تو بحث کا تو پھر فائدہ ہی کوئی نہیں۔۔۔۔۔۔۔
دیکھو جو خواتیں اپ کے قریب ہیں مطلب سسٹرز امی ،بیوی وہ تو اپ سے عمر نہیں چھپاتیں نا ۔کیوںکہ اپ نا صرف ان کی عمر جانتے ہوتے ہو بلکہ پیدائش کا وقت بھی جانتے ہو۔۔۔۔۔۔۔ جو عمر چھپاتی ہیں انہین اپ جانتے نہیں ہوتے عموما نیٹ پے ایسا ہوتا ہے تو میرے خیال میں سکرین کے اس طرف اور سکرین کے اس طرف بیٹھے دو لوگ دونوں جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں ایک دوسرے پے اعتبار نہیں کرتے جیس کی وجہ سے مرد شادی اور خواتیں عمر چھپاتی ہین ویسے اجنبی عورتوں کی عمر کاجان کر ہو گا کیا۔۔۔۔۔۔۔؟ایک خاتوں اپ سے کہیں ملیں اپ کے آفس میں کام کرتی ہین ۔یا کہیں اور اپ کی جان پہچان ہے ۔۔وہ عمر ٹھیک بتائے یا غلط کیا فرق پڑے گا ویسے بھی چہرا کچھ نہین چھپاتا عمر بتا دیتا ہے
البتہ چہرے والی بات بھی آج کل کچھ ٹھیک نہیں میک اپ مائیکل جیکسن کو گورا بنا سکتا ہے تو کیا عمر نہیں چپھا سکتا
امی کے بارے میں بیان کر چکا ، بہن چھوٹی ہے اس کا مجھے پتا ہے اور بیوی ہے نہں ، اور اسی کی تو پریشانی ہے کہ کہیں مجھ سے عمر نہ چھپا لے
وسلام