خواتین کارنر کی اجازت

محمد وارث

لائبریرین
ممتا کا یہ ثبوت کیا کم ہے کہ میری بیٹی کچھ عرصہ مجھے ماما کہتی رہی۔ پھر ڈیڈی کہنا شروع کیا اور پھر ایک سال کی عمر میں مجھے اور عنبر دونوں کو زیک کہنا شروع کر دیا۔ :grin:

اس سند کے بعد مجھے اپنے "اندازے" کے صحیح ہونے پر خوشی ہو رہی ہے :)
 

زینب

محفلین
ن چکو ایٹ پھر بھی رحمان ملک نے ہی نکلنا ہے ایسے 2/3 دن سے ججز بحالی کے بعد وہ اور تاثیر کوما میں ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے اب وہ سکتے سے باہر نکل آئے ہیں۔ اور شیخ رشید کے بیانات بھی سننے سے تعلق رکھتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بونگیاں مار رہے ہیں، لیکن زخمی سانپ ہیں، بدلہ لیے بغیر چھوڑیں گے نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسے تو زیک کو خواتین کارنر میں پیغام بھیجنے کا موقع مل جائے گا۔ اس لیے یہاں سیاست نہ ہی آئے تو اچھا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی کتنی دفعہ کہوں یہاں اس دھاگے پر سیاست منع ہے۔ اب سچی سے اگر کوئی سیاسی پیغام یہاں آیا تو حذف کر دوں گا۔
 

زینب

محفلین
لیں پا جی آپ کی دہشت بھی ثابت ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔سرے سے کوئی پیغام ہی نہیں آیا
 

محسن حجازی

محفلین
ماما زیک۔
دلچسپ۔ ذہن کے تانے بانے اور بنت بھی خوب ہوتی ہے۔
ہم کو زیک الہ دین کے چراغ کا ایسا جن معلوم ہوتے ہیں جو رگڑے بغیر ہی چراغ سے باہر ہوتا ہے اور بسا اوقات ایڑیاں رگڑنے پر بھی باہر نہیں آتا :grin:
 
Top