محمد وارث
لائبریرین
ممتا کا یہ ثبوت کیا کم ہے کہ میری بیٹی کچھ عرصہ مجھے ماما کہتی رہی۔ پھر ڈیڈی کہنا شروع کیا اور پھر ایک سال کی عمر میں مجھے اور عنبر دونوں کو زیک کہنا شروع کر دیا۔
اس سند کے بعد مجھے اپنے "اندازے" کے صحیح ہونے پر خوشی ہو رہی ہے