خواتین کارنر کی اجازت

شمشاد

لائبریرین
نہیں جناب، آپ نے اگر کچھ لکھنا ہی ہے تو وارث بھائی کے بلاگ پر ہی لکھ آئیے۔ نہیں تو زینب اور جیہ نے مردوں کی بیٹھک میں وہ دھمال ڈالنی ہے کہ روکے نہیں رکیں گیں
 

ماوراء

محفلین
"اردو ویب کی ماما" :grin:

زیک، آپ کا ماں جیسا دل تو ہو سکتا ہے۔۔۔لیکن "ماما" نہیں ہو سکتے۔۔اس لیے خواتین کارنر میں پوسٹ کرنے کے لیے وارث کا جاری کردہ سرٹیفیکیٹ کافی نہیں ہے۔:p
 

arifkarim

معطل
اگر دونوں بیٹھکوں میں دونوں جنسوں کا داخلہ جائز ہوتا تو الگ الگ بیٹھک بنانے کی کیا ضرورت تھی؟ ایک مشترکہ بیٹھک کافی نہ ہوتی!
 

تیشہ

محفلین
ماورہ۔:shameonyou:میری بیٹھک میں کوئی داخل نہ ہو ورنہ میں نے لڑ پڑنا ہے ۔ اور نبیل کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے ۔

یہ آج کتنا عرصہ ہوا میں کسی سے لڑی نہیں ، نا کسی کو کھری کھوٹی سنائی :chatterbox: وجہ یہی ہے کہ اب میرے کارنر الگ ہوگئے ہیں اسلئے جھگڑوں کی نوبت نہیں آرہی :party:

اسلئے جو جدھر ہے ، ادھر ہی رہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں اپنی اپنی بیٹھکوں میں ہی رہا جائے تو بہتر ہے۔

نہیں تو فتوٰی بھی لگ سکتا ہے۔
 

زینب

محفلین

محمد وارث

لائبریرین
بھئی اس بات کا تو مجھے خیال ہی نہیں آیا کہ زیک میری اس بلاگ پوسٹ کو اپنے 'مطلب' کیلیے بھی استعمال کریں گے :)
 

زونی

محفلین
زیک کی اس پوسٹ‌کے بہانے میں ابھی ابھی وارث‌بھائی کے بلاگ پہ لینڈ‌کیا اور آج تو وارث‌بھائی کی تصویر بھی دیکھ لی :grin:

زیک کے بارے میں دلچسپ لکھا ھے وارث‌ بھائی لیکن آپ کے کہے کو اگر سند مان لیا جائے تو مذہبی حلقوں میں افراتفری پھیلنے کا خدشہ ھے اور کچھ شرپسند عناصر اگر مرد حضرات کی بیٹھک میں گھس کر توڑ‌پھوڑ‌کر دیں تو کیا اس کی ذمہ داری آپ قبول کرتے ہیں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو اس میں تمہارا ہاتھ نظر آ رہا ہے۔
یہاں مجھے رحمان ملک کا بیان دہرانا پڑے گا۔
 
Top