خواتین کارنر کی اجازت

زینب

محفلین
ہم نے بھی ہر راستے پر کنٹینر کھڑے کیئے ہوئے ہیں۔
یہ کنٹینرز ہمارے حوصلے پست نہین کر سکتے :rollingonthefloor:
اگر کنٹینر جلدی نہ ہٹائے گئے تو ہو سکتا ہے زینب استعفی دے دے!
ماسلام

لے دس،۔۔استعفیٰ۔۔۔۔۔؟ابھی تو میں پوری طرح سیاست دان بھی نہیں بنی ۔اب یہ اسی دھرنے میں گرفتاری ہو گی پھر میں بھی سیاست دان بن جاوں گی :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
تو جلدی سے ٹپکو عین ریلی کے بیچ میں، تاکہ نظروں میں آ سکو اور جلد گرفتار ہو سکو۔
 
محمد وارث

لائبریرین
زیک کی اس پوسٹ‌کے بہانے میں ابھی ابھی وارث‌بھائی کے بلاگ پہ لینڈ‌کیا اور آج تو وارث‌بھائی کی تصویر بھی دیکھ لی :grin:

زیک کے بارے میں دلچسپ لکھا ھے وارث‌ بھائی لیکن آپ کے کہے کو اگر سند مان لیا جائے تو مذہبی حلقوں میں افراتفری پھیلنے کا خدشہ ھے اور کچھ شرپسند عناصر اگر مرد حضرات کی بیٹھک میں گھس کر توڑ‌پھوڑ‌کر دیں تو کیا اس کی ذمہ داری آپ قبول کرتے ہیں :grin:

شکریہ زونی!

مذہبی حلقوں میں تو افراتفری ہمیشہ پھیلی ہی رہتی ہے کسی کی سند ہو یا نہ ہو، اور شر پسند عناصر کی سر کوبی محفل کے تھانیداروں کی ذمہ داری ہے، میری کیوں بھئی :)
 
تعبیر

محفلین
میں نے بھی پہلی بار وارث کے بلاگ کی طرف دوڑ لگائی اور کہنا پڑے گا کہ اچھاااااا لکھا ہے۔ پر زیک کے بارے میں ہی صرف کیوں؟؟؟کیا ہم مر گئے ہیں ۔ہی ہی ہی

زیک اس کی اجازت ہو سکتا ہے کہ آپ کو مل جائے لیکن اس سے پہلے ہم سب خواتین تو آپ کو ماما کہنا پڑے گا اور آپ نے ممتا کا امتحان بھی دینا ہوگا :rollingonthefloor:
 
علی ذاکر

محفلین
لے دس،۔۔استعفیٰ۔۔۔۔۔؟ابھی تو میں پوری طرح سیاست دان بھی نہیں بنی ۔اب یہ اسی دھرنے میں گرفتاری ہو گی پھر میں بھی سیاست دان بن جاوں گی :rollingonthefloor:[/QUOTE]

8،323 پیغامات ہو گئے ہیں زینب ابھی بھی آپ پوری طرح سیاستدان نہیں ہوئ :eek:!
ماسلام
 
زونی

محفلین
شکریہ زونی!

مذہبی حلقوں میں تو افراتفری ہمیشہ پھیلی ہی رہتی ہے کسی کی سند ہو یا نہ ہو، اور شر پسند عناصر کی سر کوبی محفل کے تھانیداروں کی ذمہ داری ہے، میری کیوں بھئی :)

آپ کی سند پہ تو بات یہاں تک پہنچی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
محمد وارث

لائبریرین
میں نے بھی پہلی بار وارث کے بلاگ کی طرف دوڑ لگائی اور کہنا پڑے گا کہ اچھاااااا لکھا ہے۔ پر زیک کے بارے میں ہی صرف کیوں؟؟؟کیا ہم مر گئے ہیں ۔ہی ہی ہی

شکریہ تعبیر بلاگ پر تشریف لانے کیلیے! جی مرا تو ابھی میں بھی نہیں سو دیکھیے کس کس پر لکھا جاتا ہے :)
 
زینب

محفلین
لے دس،۔۔استعفیٰ۔۔۔۔۔؟ابھی تو میں پوری طرح سیاست دان بھی نہیں بنی ۔اب یہ اسی دھرنے میں گرفتاری ہو گی پھر میں بھی سیاست دان بن جاوں گی :rollingonthefloor:

8،323 پیغامات ہو گئے ہیں زینب ابھی بھی آپ پوری طرح سیاستدان نہیں ہوئ :eek:!
ماسلام[/QUOTE]

کل دھرنے میں‌شریک ہو کے گرفتار ہو کے بن جانا تھا پورا سیاستدان میں نے۔پر کیا ہے کہ بنتے بنتے رہ گئی :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں، اور بہت مواقع ملیں گے۔
تم بھی ایسا کرو کہ الطاف کی طرح کوئی وکھری قسم کا بیان داغ دو۔
 
زیک

مسافر
میں نے بھی پہلی بار وارث کے بلاگ کی طرف دوڑ لگائی اور کہنا پڑے گا کہ اچھاااااا لکھا ہے۔ پر زیک کے بارے میں ہی صرف کیوں؟؟؟کیا ہم مر گئے ہیں ۔ہی ہی ہی

مرنے پر تو سنا ہے ہر کوئ obituary لکھتا ہے۔ :grin:

زیک اس کی اجازت ہو سکتا ہے کہ آپ کو مل جائے لیکن اس سے پہلے ہم سب خواتین تو آپ کو ماما کہنا پڑے گا اور آپ نے ممتا کا امتحان بھی دینا ہوگا :rollingonthefloor:

ممتا کا یہ ثبوت کیا کم ہے کہ میری بیٹی کچھ عرصہ مجھے ماما کہتی رہی۔ پھر ڈیڈی کہنا شروع کیا اور پھر ایک سال کی عمر میں مجھے اور عنبر دونوں کو زیک کہنا شروع کر دیا۔ :grin:
 
آبی ٹوکول

محفلین
زیک بھائی کی اس پوسٹ کا شکریہ کہ اسی بہانے ہمیں محمد وارث بھائی کہ درشن (بصورت عکس جمیل )نصیب ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب اتنی بھی اندھی نہیں لگی ہوئی کہ اتنے ڈھیر سارے رحمان ملک نکل رہے ہیں۔
 
Top