محسن حجازی
محفلین
خواتین کارنر والی اجازت کا کیا بنا؟ ہم تو خواتین کارنر کے قیام سے پہلے بھی ایسے دھاگوں سے دور بھاگتے تھے جن میں کپڑوں اور کھانے پکانے کا ذرا بھی ذکر مذکور ہو
بلکہ اب تو اتنے نکھٹو ہو گئے ہیں کہ کم ہی اردو محفل دیکھ پاتے ہیں۔
بلکہ اب تو اتنے نکھٹو ہو گئے ہیں کہ کم ہی اردو محفل دیکھ پاتے ہیں۔