ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہن مشہوری نا کرو، لڑائی لڑائی معاف کرو۔ ہنہہبیک وقت انتہائی معلوماتی اور انتہائی غیر متفق کی ریٹنگ بنتی ہے اس پر تو
ہاہاہاہاہاہاہاہا
عائشہ عزیز ادھر آؤ اور یہ سنو کیا کہہ رہی ہے ناعمہ
ہن مشہوری نا کرو، لڑائی لڑائی معاف کرو۔ ہنہہبیک وقت انتہائی معلوماتی اور انتہائی غیر متفق کی ریٹنگ بنتی ہے اس پر تو
ہاہاہاہاہاہاہاہا
عائشہ عزیز ادھر آؤ اور یہ سنو کیا کہہ رہی ہے ناعمہ
زبردست۔۔۔۔ تو بس جلدی سے یہ دھاگا حذف کرنے کی درخواست بھیجو انتظامیہ کو کہ "غلطی سے کھل گیا تھا۔۔۔ اس مرتبہ معافی دے کر حذف کر دیں۔۔۔ آیندہ ایسی غلطی نہیں ہو گی"میرا بھی تو نہیں ہے نا میں بھی تو بچہ ہی ہوں ۔
چلو ٹھیک ہے اب اگر تم سچے دل سے معافی مانگ رہی ہو تو میں بھی فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاف کرتا ہوں۔۔۔ بس آیندہ احتیاط کرناہن مشہوری نا کرو، لڑائی لڑائی معاف کرو۔ ہنہہ
میں تو اسی لیے یہاں نہیں آئی تھیبچے، یہ بچہ پارٹی کا دن نہیں۔۔۔ یہ گرلز ڈے نہیں بلکہ بوڑھی بوڑھی خواتین کا عالمی دن ہے بیٹا۔۔۔ ۔ اس لیے یہ تمہارا دن نہیں ہو سکتا۔۔۔
ذرا سوچو تو سہی کتنا بھاری بھرکم نام ہے "خواتین"۔۔۔ ایسا لگتا ہے کوئی موٹی سی آنٹی چلتی آ رہی ہیں
شاباش۔۔۔ تم تو پکی والی بہن ہو نا میری۔۔۔میں تو اسی لیے یہاں نہیں آئی تھی
تھینک یو بھیاشاباش۔۔۔ تم تو پکی والی بہن ہو نا میری۔۔۔
بس یہ دھاگا حذف کروانا ہو گاتھینک یو بھیا
لیکن اس کے لیے مجھے کیا کرنا ہوگا
ارے بس!!! اتنا سا کام بھیا؟بس یہ دھاگا حذف کروانا ہو گا
یہ تو تم نے مسئلہ ہی حل کر دیا۔۔۔ میں ایویں ای پریشان ہو رہا تھاارے بس!!! اتنا سا کام بھیا؟
چلیں جب میں منتظم بنوں گی تو سب سے پہلے یہی کام کروں گی آپ بھی کیا یاد کریں گے
اور کیا بھیا ایویں ہی پریشان ہو رہے تھے آپیہ تو تم نے مسئلہ ہی حل کر دیا۔۔۔ میں ایویں ای پریشان ہو رہا تھا
بس ٹھیک ہے۔۔۔ میں تمھارا ٹیگ کاپی کر کے رکھ لیتا ہوں وظیفے کے طور پراور کیا بھیا ایویں ہی پریشان ہو رہے تھے آپ
آئندہ بھی کوئی کام ہوا تو مجھے کہہ دیجئے گا ۔۔ ڈونٹ وری
بس ٹھیک ہے۔۔۔ میں تمھارا ٹیگ کاپی کر کے رکھ لیتا ہوں وظیفے کے طور پر
ولیوں کا تو تمھارے بقول ویسے بھی آج کل کالھ پڑا ہوا ہے نا۔
ہیں اور یہ میں نے کب کہا تھا؟ولیوں کا تو تمھارے بقول ویسے بھی آج کل کالھ پڑا ہوا ہے نا۔
کل بتاؤں گاہیں اور یہ میں نے کب کہا تھا؟
کل بتاؤں گا
کوئی نہیں آپکا نہیں ہے تو آپ جیلیس ہورہے ہیں۔۔۔ یہ بات ہے۔۔۔بچے، یہ بچہ پارٹی کا دن نہیں۔۔۔ یہ گرلز ڈے نہیں بلکہ بوڑھی بوڑھی خواتین کا عالمی دن ہے بیٹا۔۔۔ ۔ اس لیے یہ تمہارا دن نہیں ہو سکتا۔۔۔
ذرا سوچو تو سہی کتنا بھاری بھرکم نام ہے "خواتین"۔۔۔ ایسا لگتا ہے کوئی موٹی سی آنٹی چلتی آ رہی ہیں