ملائکہ
محفلین
عائشہ عزیز کی بچی دال دال کچی دشمن پارٹی سے مل گئیں تم
اوئی نہیں ۔۔سمجھا کرو ناںعائشہ عزیز کی بچی دال دال کچی دشمن پارٹی سے مل گئیں تم
کبھی انکار بھی کیا ہے؟شکر ہے کہ مرد نے اعتراف کیا
اچھااااااااااااااااااااااااااا جی۔۔۔ تو تم اقرار کر لو کہ تم موٹی بوڑھی خواتین میں شامل ہو تو میں سرینڈر کر جاؤں گا۔۔۔ تم بھی خوش اور ناعمہ بھی اور کچھ دیگر "احباب" کے کلیجے کو بھی ٹھنڈ پڑ جائے گی۔کوئی نہیں آپکا نہیں ہے تو آپ جیلیس ہورہے ہیں۔۔۔ یہ بات ہے۔۔۔
IN YOUR DREAMSاچھااااااااااااااااااااااااااا جی۔۔۔ تو تم اقرار کر لو کہ تم موٹی بوڑھی خواتین میں شامل ہو تو میں سرینڈر کر جاؤں گا۔۔۔ تم بھی خوش اور ناعمہ بھی اور کچھ دیگر "احباب" کے کلیجے کو بھی ٹھنڈ پڑ جائے گی۔
تو تم بولو ہی متاوئی نہیں ۔۔سمجھا کرو ناں
وہ تو میں ان کو بہانے سے روک رہی ہوں کیونکہ میں کونسا منتظم بن جانا ہے جو میں تھریڈ ڈیلیٹ کروں گی
دیکھیں چچا جی انھیں ہم لڑکیوں کا دھاگہ سارا خراب کردیاکیا بات ہے بھتیجی، اتنے غصے میں کیوں ہو؟
اچھا بھئیتو تم بولو ہی مت
تم ان کی پرواہ ہی مت کرو اور اپنا کام کرتی رہو۔دیکھیں چچا جی انھیں ہم لڑکیوں کا دھاگہ سارا خراب کردیا
IN MY WORST AND SCARIEST NIGHTMARES, IN FACT!IN YOUR DREAMS
لڑکیوں کا نہیں۔۔۔ (بوڑھی موٹی) خواتین کادیکھیں چچا جی انھیں ہم لڑکیوں کا دھاگہ سارا خراب کردیا
جی،اکثر مرد کائنات میں رنگ اپنے دم سے سمجھتے ہیںکبھی انکار بھی کیا ہے؟
کوئی نئی پستے۔۔۔۔بڑی میسنی ہے مردوں کی قوم۔۔۔کیوں جی؟ مرد اعتراف نہیں کرتے؟
آج کل کے مرد تو اعتراف بھی کرتے ہیں اور ماں اور بیوی کر درمیان پستے بھی ہیں۔
سچ کہا ہے کسی نے کہ چکی کو پسائی نظر نہیں آتی۔کوئی نئی پستے۔۔۔ ۔بڑی میسنی ہے مردوں کی قوم۔۔۔
اللہ سے خیر کی دعا ہی کر سکتے ہیں۔کوئی نئی پستے۔۔۔ ۔بڑی میسنی ہے مردوں کی قوم۔۔۔
in my nightmares in fact
IN MY WORST AND SCARIEST NIGHTMARES, IN FACT!
لڑکیوں کا نہیں۔۔۔ (بوڑھی موٹی) خواتین کا