خواتین کا گاڑی چلانا

تعبیر

محفلین
ہی ہی ہی میں نے بھی ڈرائیونگ میں کچھ کارنامے انجام دیے ہیں :noxxx:

ابھی تک parallel parking نہیں آتی :(
 
ظفری

لائبریرین
ہی ہی ہی میں نے بھی ڈرائیونگ میں کچھ کارنامے انجام دیے ہیں :noxxx:

ابھی تک parallel parking نہیں آتی :(

ارے ۔۔۔ آپ نے اب تک نہیں سیکھی parallel parking ۔ آپ کو دو سال سے پہلے بتایا تھا تو تھا کیسے parallel parking کرتے ہیں ۔ بلکہ اتنی محنت سے وڈیو بھی بنائی تھی اور ایک خاتون کی پس پردہ آواز بھی مستعار لی تھی ۔ خیر پھر دیکھیں یہ میری خاص ٹِرک ہے parallel parking کے لیئے ۔ اس کی تو میں باقاعدہ کلاس دیتا ہوں ۔ اور اچھی خاصی فیس بھی چارج کرتا ہوں ۔ مگر یہاں اردو محفل پر سب کے لیئے مفت ہے ۔ ;)

:laughing::laughing::laughing:

زبردست آپ کو ابھی تک یاد ہے اور سچی سے کل جب میں جواب لکھ رہی تھی تو مجھے بھی یہی بات یاد آئی تھی۔
بے فکر رہیں میں آپ کے ہی سکھائے گئے طریقے کے مطابق پارکنگ کرتی ہوں بس کبھی کبھار اس طرح ٹرائی کر کر کے تھک جاتی ہوں تو کوئی اور جگہ تلاش کرنے لگ پڑتی ہوں :grin:
آپ ہیں کہاں آجکل :confused::confused::confused:
 
تعبیر

محفلین
ایک منٹ ایک منٹ یہ وڈیو تو میں نے ابھی دیکھی ہے جبکہ مجھے کسی اور طریقے سے سکھائی تھی آپ نے
خالصآپ کے اپنے اسٹائل میں
میں تلاش کرتی ہوں اگر تو مل گئی تو دکھاتی ہوں آپ کو بھی کہ دونوں طریقے مختلف ہیں
 
میم نون

محفلین
اس ویڈیو میں تو شائد اٹالین میں بول رہے ہیں، اتنی خراب آواز ہے کہ سمجھ ہی نہیں آئی :confused:

لیکن پارکنگ اچھی کی ہے :laugh:
 
ظفری

لائبریرین
یہ لیں جی میں نے وہ وڈیو اور پیغام ڈھونڈ لیا ۔

مجھےیہ سکھایا تھا آپ نے

یہ تو ازراہِ مذاق کے طور پر تھا ۔ میں نے بعد میں آپ کو دوسری وڈیو بتائی تھی ۔ جس پر آپ نے کہا تھا کہ ایسی پارکنگ تو میں تصور میں بھی نہیں سوچ سکتی ۔ :grin:
وہ پوسٹ تلاش کجیئے ۔ مجھے ابھی تک یاد ہے کہ اس وڈیو کے لیئے محنت تو اتنی کی تھی ۔ ;)

ویسے آج کل بہت بزی بزی چل رہا ہے ۔ اس لیئے ناپید ہوتا جا رہا ہوں ۔ مگر خبر سب کی رکھتا ہوں ۔;)
 
mfdarvesh

محفلین
واہ واہ ظفری بھائی، کیا پارکنگ سیکھائی ہے، Death Race فلم میں ہی ایسا ہو سکتا ہے
 
تعبیر

محفلین
سو سوری ظفری کہ کل بس پوسٹنگ کا خبط سوار تھا سو کہیں اور کچھ بھی دیکھا ہی نہیں :)
جبکہ مجھے بس یہی یاد رہ گئی اور اسی پر عمل کرتی رہی :) آسان جو تھی
جی اب کچھ کچھ یاد آرہا ہے اور میرا جواب اب بھی وہی ہے ۔
دوسروں کی خبر رکھنا ہی کافی نہیں ہے نا اپنی بھی خیر خبر دیتے رہا کریں

یہ تو ازراہِ مذاق کے طور پر تھا ۔ میں نے بعد میں آپ کو دوسری وڈیو بتائی تھی ۔ جس پر آپ نے کہا تھا کہ ایسی پارکنگ تو میں تصور میں بھی نہیں سوچ سکتی ۔ :grin:
وہ پوسٹ تلاش کجیئے ۔ مجھے ابھی تک یاد ہے کہ اس وڈیو کے لیئے محنت تو اتنی کی تھی ۔ ;)

ویسے آج کل بہت بزی بزی چل رہا ہے ۔ اس لیئے ناپید ہوتا جا رہا ہوں ۔ مگر خبر سب کی رکھتا ہوں ۔;)
 
mfdarvesh

محفلین
پاکستان میں تو خواتین چیخ مار کے گاڑی روکتی ہیں اور اشارے پہ گاڑی پیچھے آتی ہی ہے اور پھر اتر کے پچھلے بندے پہ چڑھائی، دایاں انڈیکیٹر لگا کے بائیں مڑ جانا عام سی بات ہے
 
میم نون

محفلین
اور یہاں پر خواتین کی گاڑی کی انشورنس سستی ہوتی ہے کہ وہ زیادہ ایکسیڈنٹ نہیں کرتیں، میرے خیال میں انشورنس کمپنیوں کو یہ والی ویڈیو دکھانی چاہئیے :mad:
 
Top