Mawra نے کہا:اگر آپ بھابی کو بھی یہاں لیں آیئں۔۔۔تو مجھے یقین ہے۔۔۔ضرور ہلاگلا رہے گا۔۔۔
Mawra نے کہا:جی بالکل۔۔۔ایک دن کی رکھ ہی لیں۔۔
Mawra نے کہا:وعدہ تو ٹھیک ہے۔۔۔پر 2008 میں میں اللہ جانے کہاں ہوں گی۔۔۔
بوچھی نے کہا:Mawra نے کہا:وعدہ تو ٹھیک ہے۔۔۔پر 2008 میں میں اللہ جانے کہاں ہوں گی۔۔۔
میری مانو تو شمشاد صاحب کی بیگم (بےغم) سے ابھی بات کرلو، ذرا معلوم تو ہو آخر یہ سارا سارا وقت نیٹ کیوں کر یوز کرتے ہیں؟
میں ہوتی تو دو ، کی تین لگا کر بتاتی اور خوب بتاتی ،
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:Mawra نے کہا:وعدہ تو ٹھیک ہے۔۔۔پر 2008 میں میں اللہ جانے کہاں ہوں گی۔۔۔
میری مانو تو شمشاد صاحب کی بیگم (بےغم) سے ابھی بات کرلو، ذرا معلوم تو ہو آخر یہ سارا سارا وقت نیٹ کیوں کر یوز کرتے ہیں؟
میں ہوتی تو دو ، کی تین لگا کر بتاتی اور خوب بتاتی ،
کوئی فائدہ نہیں، آپ تین کی جگہ تیرہ بھی لگائیں، وہ میری بیگم (بےغم) ہیں، اور ہماری آپسمیں بہت understanding ہے۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:Mawra نے کہا:وعدہ تو ٹھیک ہے۔۔۔پر 2008 میں میں اللہ جانے کہاں ہوں گی۔۔۔
میری مانو تو شمشاد صاحب کی بیگم (بےغم) سے ابھی بات کرلو، ذرا معلوم تو ہو آخر یہ سارا سارا وقت نیٹ کیوں کر یوز کرتے ہیں؟
میں ہوتی تو دو ، کی تین لگا کر بتاتی اور خوب بتاتی ،
کوئی فائدہ نہیں، آپ تین کی جگہ تیرہ بھی لگائیں، وہ میری بیگم (بےغم) ہیں، اور ہماری آپسمیں بہت understanding ہے۔
بہت اچھی بات ہے ذہنی ہم آہنگی ہی اس رشتے کو مضبوط بناتی ہے اور برقرار رکھے رکھتی ہے ،
بوچھی نے کہا:Mawra نے کہا:وعدہ تو ٹھیک ہے۔۔۔پر 2008 میں میں اللہ جانے کہاں ہوں گی۔۔۔
میری مانوں تو شمشاد صاحب کی بیگم (بےغم)سے ابھی بات کرلو ، ذرا معلوم تو ہو آخر یہ سارا سارا وقت نیٹ کیوںکر یوز کرتے ہیں؟
میں ہوتی تو دو ، کی تین لگا کر بتاتی اور خوب بتاتی ،
Mawra نے کہا:بوچھی نے کہا:Mawra نے کہا:وعدہ تو ٹھیک ہے۔۔۔پر 2008 میں میں اللہ جانے کہاں ہوں گی۔۔۔
میری مانوں تو شمشاد صاحب کی بیگم (بےغم)سے ابھی بات کرلو ، ذرا معلوم تو ہو آخر یہ سارا سارا وقت نیٹ کیوںکر یوز کرتے ہیں؟
میں ہوتی تو دو ، کی تین لگا کر بتاتی اور خوب بتاتی ،
مجھے تو معاملہ گڑ بڑ ہی لگ رہا ہے۔۔۔۔بس اللہ خیر ہی کرے۔۔۔
ویسے شمشاد صاحب۔۔۔مجھے نمبر دے ہی دیں۔۔۔یہ کام ابھی ہی ہو جائے تو بہتر ہے۔۔
بوچھی نے کہا:ذرا مجھے بھی ارسال کر دیتے ، لگے ہاتھوں میں بھی آپکی بے غم سے بات کرتی اور انکو بتاتی کے آپکے شوہر نامدار کو بیوی چار کی جکہ لگ رہی ھیں ۔ اور حوروں کا سن کے منہ میں پانی آرہے ہیں ۔

شمشاد نے کہا:جی بھیج دیا ہے، آپ زحمت نہ کریں۔