Mawra نے کہا:مجھے پتہ تھا۔۔یہ زحمت مجھے نہیں کرنی پڑے گی۔۔۔
یہ زحمت اب تم کو کرنی ہی پڑے گی اگر نمبر نہ آیا تو ،
ویسے شمشاد صاحب آپ سے میرا سوال ہے کہ سعودیہ میں آپ کون سے شھر میں ہیں ؟ ذرا بتائیے تو ۔
Mawra نے کہا:مجھے پتہ تھا۔۔یہ زحمت مجھے نہیں کرنی پڑے گی۔۔۔
بوچھی نے کہا:Mawra نے کہا:مجھے پتہ تھا۔۔یہ زحمت مجھے نہیں کرنی پڑے گی۔۔۔
یہ زحمت اب تم کو کرنی ہی پڑے گی اگر نمبر نہ آیا تو ،
ویسے شمشاد صاحب آپ سے میرا سوال ہے کہ سعودیہ میں آپ کون سے شھر میں ہیں ؟ ذرا بتائیے تو ۔
اور کتنا مارو گے ۔۔اتنی دیر سے دیکھ رہی ہوں۔مارے جا رہے ہو بچے کو ۔۔۔۔لگتا ہے آپ بھی جانبداری کا مظاہرہ کریں گے ایسی صورتحال میں ٹی وی دیکھ کر ، آپ سے تو میں ابھی نمٹ لیتا ہوں
آپ کو خبر ہے "خواتین " کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خواتین تو عرصہ دراز سے بیوٹی پارلر گئی ہوئی ہیں۔
مطلب کہ آج آپ کی چھٹی کا دن ہے آفس سے۔۔۔۔۔۔کیا کروں، میری اپنی خاتون بھی ان میں شامل ہے۔ اور میں بیوٹی پارلر کے باہر بیٹھا انتظار کر رہا ہوں کہ کب فارغ ہو کر واپس آئے گی۔
تھوڑا انتظار تو کرنا ہی پڑتا ہے بھائیکیا کروں، میری اپنی خاتون بھی ان میں شامل ہے۔ اور میں بیوٹی پارلر کے باہر بیٹھا انتظار کر رہا ہوں کہ کب فارغ ہو کر واپس آئے گی۔