تو پھرپی ٹی آئی کی کیا ذمہ داری ہے اپنے صوبے کے حوالے سے ؟ ۔ صرف سڑکوں پر آ کر ہاؤ ہو مچانا ؟؟ ۔
اگر آپ کو یاد ہو تو انتخابات کے دوران آپ پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کی ذمہ داری مکمل طور پرشہباز شریف پر ڈالتے ہوئے بڑی دھواں دھار پوسٹیں لکھا کرتی تھیں اور دلیل یہ دیتی تھیں کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد ہر صوبہ اپنی بجلی خود پیدا کرنے کا ذمہ دار ہے اور اب جبکہ پی ٹی اے خیبر پختونخواہ میں حکومت میں ہے تو آپ فرما رہی ہیں کہ اس کی تو یہ ذمہ داری ہی نہیں ہے اور دلیل یہ دے رہی ہیں کہ انہوں نے تو دعوی ہی نہیں کیا تھا جو اپنی جگہ ایک عجیب بات ہے ۔ کیا اب یہ بات ثبوت کی تکمیل تک نہیں پہنچ گئی کہ صرف رہنما ہی نہیں تحریک انصاف کے کارکنان بھی یو ٹرن لینے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ۔ پھر وہ تبدیلی کیسے آئے گی جس کا دعوی کیا گیا تھا جبکہ ان کا عمل روایتی سیاستدانوں جیسا ہی ہے ۔
۔
۔
۔
۔
آپ کی آخری بات سے سو فیصد متفق ہوں ۔
آپ کی اطلاع کے لئے
http://www.nation.com.pk/national/30-Jun-2014/kpk-government-plans-to-launch-17-energy-projects
PESHAWAR-The Khyber Pakhtunkhwa government in order to take full advantage of the province's potential in hydel power generation, has planned to launch 17 new energy projects in 2014-15 to cater the growing energy demands of consumers, agriculture and industries.
http://www.thenewstribe.com/2014/01/16/kpk-govt-brings-chinese-govt-investment-
for-500mw-power-generation/
Peshawar: Khyber PakhtunKhwa Chief Minister Pervez Khattak on Wednesday has expressed confidence that Chinese government and companies’ investment will overcome energy crisis in the province.
He was addressing a delegation of Chinese energy company ‘Cinotec’.
A Memorandum was also signed on the occasion according to which the Chinese company will install 25 hydro electrical units along the coast of swat river.
These Units will create 500 megawatt electricity, which will become a part of Provincial Grid after 4 years.
کے پی کے کی حکومت نے تو آتے ہی کام شروع کر دیا۔ ن لیگ کے نادم اعلی سات سال بعد بھی ناکام ہی ہیں کیونکہ اُنکی پہلی ترجیح فلائی اوور اور میٹرو سروس ہے ۔