ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناکام وکالت کا یہی مسئلہ ہے کہ اس میں جھنجھلاہٹ بندے کو آ گھیرتی ہے ۔
جس قسم کی فیزیبلٹیوں کی آپ بات کر رہی ہیں ویسی تو پنجاب حکومت نے اس سے کہیں زیادہ بنا بنا کر دکھا دی ہیں لیکن نتیجہ صفر ۔
مجھ میں اور آپ میں فرق یہ ہے کہ آپ ہر حال میں پی ٹی آئی کی وکالت کرنا چاہتی ہیں جبکہ میں نے اس مسئلے کو بنیاد بنا کر کسی بھی سیاسی پارٹی کی لگی لپٹی رکھے بغیر بات کی ہے صرف یہ بات جواب طلب ہے کہ اگر 2013 کے الیکشن تک صوبے بجلی پیدا کرنے کے ذمہ دار تھے تو بغیر کسی آئینی ترمیم کے 2014 میں پی ٹی آئی کی حکومت کو آپ نے اس سے کیسے بری قرار دے دیا ؟ اگر ایسا کیا تھا تو آپ اپنے مؤقف پر قائم رہتے ہوئے مجھے جواب دیتیں لیکن آپ نے میرے سوال کے بعد اپنا مؤقف بدلتے ہوئے ایسے لنکس پیش کر دئیے جو خود آپ ہی کے مؤقف کے خلاف جاتے ہیں ۔
آپ الزامی دائرے کو مزید وسیع کرنے کی بجائے جواب طلب بات کا جواب ارسال فرما دیں ۔ عین ممکن ہے "الزامی" باتوں میں مَیں بھی آپ کا ہم خیال نکل آؤں ۔ البتہ یہ بات آپ نے ضرور ثابت کر دی ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنان سنجیدگی اختیار کرنے کی بجائے اپنے لیڈر کی طرح بد زبانی کے شوقین ہیں ۔ آپ جس پارٹی پر چاہیں اپنے اس ہنر کوآزما لیں لیکن اگر میں بات کروں گا تو کم از کم کسی کا نام ہرگز نہیں بگاڑوں گا لہذا ہو سکے تو نام بگاڑے بغیر بات کریں اور نام بگاڑنے کی بودی دلیلیں دینے سے پرہیز کریں کہ اس سے آپ کی جھنجھلاہٹ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے