رومانہ چوہدری
محفلین
پنجاب (پانچ دریاؤں کی سرزمین) میں رہنے والوں کو پنجابی کہا جاتا ہے اور نا تو یہ کوئی قومیت ہے اور نا کوئی لسانی گروہپنجابی کیا ہوتا ہے؟ کیا وہ پاکستانی نہیں ہوتا
پنجاب (پانچ دریاؤں کی سرزمین) میں رہنے والوں کو پنجابی کہا جاتا ہے اور نا تو یہ کوئی قومیت ہے اور نا کوئی لسانی گروہپنجابی کیا ہوتا ہے؟ کیا وہ پاکستانی نہیں ہوتا
اسی طرح سندھ میں رہنے والے جو ہجرت کرکے پاکستان کے لیے اباد ہوے وہ مہاجر کہلاتے ہیںپنجاب (پانچ دریاؤں کی سرزمین) میں رہنے والوں کو پنجابی کہا جاتا ہے اور نا تو یہ کوئی قومیت ہے اور نا کوئی لسانی گروہ
تو سندھی کہلائیں نااسی طرح سندھ میں رہنے والے جو ہجرت کرکے پاکستان کے لیے اباد ہوے وہ مہاجر کہلاتے ہیں
سندھی ایک الگ قوم اور ثقافت ہےتو سندھی کہلائیں نا
سرائیکی اور ہزارہ کوئی قومیت نہیں ہیں۔ ٹھہریے ذرا اپنی قوم کی تعریف تو بتائیےپنجاب سرحد سندھ میں رہنے کے باوجود سرائیکی ایک الگ قومیت ہے۔ ہزارہ ایک الگ قومیت ہے
پہلے پنجابی سندھی پختون اور بلوچوں سے پوچھ لیں کہ یہ کیا قومیت ہیں؟سرائیکی اور ہزارہ کوئی قومیت نہیں ہیں۔ ٹھہریے ذرا اپنی قوم کی تعریف تو بتائیے
مفروضہ آپ نے گھڑا ہے جواب سے بھی مرحمت فرمائیےپہلے پنجابی سندھی پختون اور بلوچوں سے پوچھ لیں کہ یہ کیا قومیت ہیں؟
اسی طرح مہاجر ہیں
کونسا مفروضہمفروضہ آپ نے گھڑا ہے جواب سے بھی مرحمت فرمائیے
کونسا مفروضہ
پہلے پنجابی سندھی پختون اور بلوچوں سے پوچھ لیں کہ یہ کیا قومیت ہیں؟
مزید ساز بجانا فی الوقت ممکن نہیں۔عرض کیا ہے کہ مخصوص حالات کے تحت مہاجر قومیت کو مہاجر نام کی شناخت ملی۔ اس میں کیا برائی ہے
یہ مہاجر کی محض ایک تعریف ہے۔مہاجر وہ ہوتا ہے جو کسی بھی وجہ سے اپنا وطن چھوڑ کر کہیں اور جا بسے۔
پنجابی ایک لسانی گروہ نہیں ہے ؟پنجاب (پانچ دریاؤں کی سرزمین) میں رہنے والوں کو پنجابی کہا جاتا ہے اور نا تو یہ کوئی قومیت ہے اور نا کوئی لسانی گروہ
بالکل متفق ہوں
وہ کیسے ؟بالکل متفق ہوں
سرائیکی، ہندکو، پوٹھواری اور پنجابی سب زبانیں اپنی الگ الگ شناخت رکھتی ہیں تو پھر 'ایک' لسانی گروہ تو نا رہا۔وہ کیسے ؟
اچھا آپ کا اصرار "ایک" ہونے یا نا ہونے پر ہے۔ مجھے لگا کہ آپ پنجابیوں کے سرے سے لسانی گروہ ہونے کو ہی رد کر رہے ہیں۔سرائیکی، ہندکو، پوٹھواری اور پنجابی سب زبانیں اپنی الگ الگ شناخت رکھتی ہیں تو پھر 'ایک' لسانی گروہ تو نا رہا۔
صوبے کا نام پنجاب ہونے کی وجہ سے اس پورے علاقے کی زبان کو پنجابی کہہ دیا جاتا ہے جو ٹھیک بھی ہے اور غلط بھی۔ دوسرا ان زبانوں کے ساتھ پنجابی سرائیکی یا پنجابی پوٹھواری وغیرہ نہیں لگایا جاتا جیسے آپ نے امریکی انگریزی اور برطانوی انگریزی کا حوالہ دیا ہے۔اگرچہ کچھ کے نزدیک یہ ایک زبان کے مختلف لہجے ہیں۔ جیسے امریکی انگریزی ، برطانوی انگریزی ، کنیڈئین انگریزی وغیرہ۔
مخصوص حالات واقعات اور پس منظر کی وجہ سے قومیت کی تشکیل ہوتی ہے
مہاجر قوم وہی ہے جو سندھ میں اپنے اپ کو مہاجر قوم کہلاتی ہے
باقی سارے صرف مہاجر کہلائیں گے مہاجر قوم نہیں