خواہشات کا ستیاناس

ماہی احمد

لائبریرین
اس دن جیہ پشاور گئی ہو

کاش اس گرمیوں میں ہمیں ڈینگی سے پاک سوات ملے،
اور سارے مچھر باقی شہروں کی طرف کوچ کر جائیں

کاش یہاں پر ایسی خواہشات کا ذکر ہو جن پر "آمین" کہنے بجائے وقعی ستیاناس کرنے کو ہی جی چاہے :)
 

دلاور خان

لائبریرین
یہ کھیل انتہائی سہل مگر دلچسپ ہے۔ اس میں پچھلے پیغام میں کی گئی خواہش کو ایسے انداز میں پورا کرنا ہے کہ خواہش مند کو سوچنا پڑ جائے کہ اگر یہ قیمت چکانی تھی تو کاش ہم نے خواہش ہی نہ کی ہوتی۔ اور پھر نئی خواہش پوسٹ کر کے کسی اور کا انتظار کرنا ہے جو آکر آپ کی خواہش کا ستیاناس کرے۔

مثلاً: شمشاد بھائی خواہش کریں: "اس بار عید کے موقع پر گھر پر ڈھیر سارے مہمان آئیں۔"

اور ہم آ کر ان کی خواہش یوں پوری کریں: "ضرور، لیکن آپ کے یہاں دن بھر کے لئے بجلی چلی جائے۔"

اور پھر ہم خواہش کرتے ہیں:

ہماری جیب میں ڈھیر سارے نوٹ ہوں۔ :)
انٹرسٹنگ :)
 
Top