گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بس ایک ہماری ہی گردن پتلی نظر آتی ہے سب کو۔۔۔آپ ہی نے بنایا
بس ایک ہماری ہی گردن پتلی نظر آتی ہے سب کو۔۔۔آپ ہی نے بنایا
کیوں؟ اسٹیشن آ گیا؟رکیے پھر۔
پہنچ چکے ۔۔
نیند پوری کرنا ہماری عمر میں زندہ رہنے جیسا ہے ۔ قسطوں میں کریں یا یکمشت کرنا ہی کرنا ہے نہیں تو دوسرے دن طبیعت مضمحل ہو جائے گی ۔ جاگ تو میں وقت پر ہی گیا تھا اب کام کی چال بناتے بناتے اور اگلے دن کے معاملات دیکھتے بناتے پیشگی تیاریاں کرتے ہوئے پھر وقت تو لگتا ہی ہے ۔ کل آنا جو نہیں ہے کام پر تو کل کی ترتیبات بھی کرنا ہوتی ہےلگتا ہے کہ آج فیصل بھیا کی نیند پوری ہو گئی جو کل دو گھنٹے کم سوئے تھے اور الزام دے دیا کہ کسی کی نظر لگ گئی۔ بھلا بہنوں کی بھی نظر لگتی ہے۔
جی اربش بھائی جاگ گئے پھر سواری نکال کر جائے عمل پر آن واصل ہوئے۔فیصل عظیم فیصل بھیا جاگ گئے۔