کیس خواہش کونسی خواہش ہماری تو ساری خواہشیں مر چکی ہیںخاہشات بتا نی ہے آپ کو بتائیں آپ کی کیا خاہش ہے
آپ صاف صاف کیوں نہیں کہتے کے آپ کو نہیں بتا نی ہیں خوہش تو نا بتا ئیںکیس خواہش کونسی خواہش ہماری تو ساری خواہشیں مر چکی ہیں
کیس خواہش کونسی خواہش ہماری تو ساری خواہشیں مر چکی ہیں
ارے بھئی سچی میں ہم تو بالکل کنفیوز ہیں کہ کیا خواہش ہو ہماریآپ صاف صاف کیوں نہیں کہتے کے آپ کو نہیں بتا نی ہیں خوہش تو نا بتا ئیں
وہ تو کار خیر ہے صدقہ جاریہ چل رہا ہے اسے خواہش نہیں کہا جا سکتاسوچ لو ابھی تم نے بہت سی دولت جمع کرنی ہے۔
اس کا مطلب ہے آپ کی بہت سی خوہش ئیں ہیں جن میں آپ پرے شان ہو رہے ہیں کے کون سی لکھوں کونسی نہیںارے بھئی سچی میں ہم تو بالکل کنفیوز ہیں کہ کیا خواہش ہو ہماری
وہ تو کار خیر ہے صدقہ جاریہ چل رہا ہے اسے خواہش نہیں کہا جا سکتا
کیا بات ک رہے ہیں بھائی غریب کا صدقہ اور کار خیر یہی ہے کہوہ اپنے اپ کو پال لےمیں تو اسے نہ کارخیر میں گنتا ہوں اور نہ ہی صدقہ جاریہ میں۔
کونسے کام کرنے ہیں ؟اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے۔
میری آج کی خواہش ہے کہ آج گھر کے کام نہ کرنے پڑیں۔
تو صفائی کرنی ہو گی یا پھر واشنگکسی غلط فہمی میں نہ رہنا کہیں یہ سمجھ رہے ہو کہ برتن دھونے ہیں، تو ایسی کوئی بات نہیں۔