ایسی بات نہیں ہے ہم اب کہیں گے تو وہ اب چلنے کے لیے رازی ہو جائیں گے پر ہم لوگ اکیلے سفر کر نا نہیں چاہتے بہت سے لوگ ہوں گے تو مزا آئے گا نا سفر کااس کا مطلب ہے کہ والد صاحب نہیں جانا چاہتے۔
دو بار بھی ہم سب لوگ مل کر ہی گے ہیں بھائی اب کے بھی کچھ عرادے اسے ہی ہیںہاں یہ تو صحیح کہ لمبا سفر ہو تو ساتھ میں اپنے بہت سے لوگ ہونے چاہییں تو سفر مزے سے کٹتا ہے۔
کہا سے بھائی شادی ہو گئی ہے کل ہیماموں کی شادی کتنے دنوں کے بعد ہے اور کہاں ہے؟
وہ ممانی تو اب بنی ہے وہ تو ہماری چی چیری بہن ہےاچھا تو نئی ممانی آ گئی ہیں۔ مبارک ہو۔
ہاں اُن کے والد سے ایک اور رشتہ بھی بنتا ہے اُس رشتی سے ہم لوگ خود کنفوز ہو جا تے ہیں اس لیے چچا کہتے ہیں اُن کو جو خریب کا لگ تا ہےاچھا تو نئی ممانی تمہارے چچا کی بیٹی ہیں۔
میں نے آپ کو کہا تھا بھائی مجھے میرے والد صاحب نے ہمارے گھر میں بند کر دیا تھااچھا ٹھیک ہے لیکن یہ تو تم نے بتایا ہی نہیں کہ کیا ماموں پر بھی پانی پھینکا گیا اور ان کو انڈے مارے گئے؟
مجھے پوچھ کر آپ موڈ خراب نہیں کر نا تھا اس لیے خاموش ہی رہیتم نے نہیں دیکھا لیکن کسی اور نے بھی نہیں بتایا کہ وہاں کیا ہوا تھا؟
پکڑا جا سکتا ہے ۔ ابھی پچلے ہفتے میرا رائل سٹیگ پینے کا دل کر رہا تھا اب پی بھی لی 3 بارخواہشات بے لگام گھوڑا ہیں جس کے پیچھے بھاگا تو جاسکتا ہے مگر پکڑا نہیں جا سکتا۔