خواہشات

شمشاد

لائبریرین
اور وہ جو تم نے لکھا تھا کہ سب کی خواہشات پوری کروں گا، اس کا کیا ہوا؟
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
میری خواہش یہ ہے کہ میرا بھائی جو ٹیسٹ آج دے کر آیا ہے اس میں کامیاب ہو ۔۔ اور اس کا آئی بی اے سے ایم بی اے کرنے کا خواب پورا ہو۔۔

اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی اور آپ کے بھائی کی خواہش پوری ہو۔ اسے کامیابی ملے اور اس کے خواب پورے ہوں۔

(میری خواہش کے لیئے آپ دعا کرنا)

شکریہ شمشاد بھائی ۔۔ :)

آپ کی خواہش کونسی وہ ہی جن والی ؟؟ :p میں دعا کے ساتھ ساتھ اپنے پی سی والے جن سے درخواست بھی کروں گی کہ وہ میرے پی سی کی جان چھوڑے اور دنیا میں اور بھی قدردان پائے جاتے ہیں اس کے ان کے پاس چلا جائے ۔۔ :p :)
 

جیہ

لائبریرین
ہزاروں خواہشیں ایسیں کہ ہر خواہش پہ دَم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

(نوٹ: مصرعہ اولٰی میں دَم ہے ، دُم نہیں)
:lol:
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
ہزاروں خواہشیں ایسیں کہ ہر خواہش پہ دَم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

(نوٹ: مصرعہ اولٰی میں دَم ہے ، دُم نہیں)
:lol:

فرذوق تو مارا گیا، ہاں کاکا یہاں ایک نہیں پوری کر پا رہے، اب ہزاروں کا کیا ہو گا؟
 

ماوراء

محفلین
امی کچن میں کام کر رہی ہیں۔ اور مجھے معلوم ہے کہ ابھی تھوڑی دیر میں مدد کے لیے بلائیں گی۔ میری خواہش ہے کہ وہ مجھے کچن میں نہ بلائیں۔ آمین۔ :?
 

فرذوق احمد

محفلین
اللہ کریں آپ کی خواہش پوری نہ ہو
کیونکہ مجھے تو بہت ہی بھوک لگی ہے
بس صبح سے ناشتہ کیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو اگلی صبح آنے والی ہے، ابھی تک بھی کچھ ملا کہ نہیں کھانے کو؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس خواہش کے پورا ہونے میں کیا مشکل ہے؟ گھر والوں کو کہہ کر چاول پکوا لو۔
 

شمشاد

لائبریرین
محفل والے پتہ نہیں کیا کیا کھائیں گے؟ جیسے میں نے آج دوپہر میں سبزی کھائی اور ابھی تو خیر شام کا ناشتہ ہونے لگا ہے۔

اب پتہ نہیں کون چاول کھائے گا، اور تمہیں دعوت بھی ملے گی کہ نہیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی کریں بھوک سے بُرا حال ہو گیا ہے اور سوا دس ہوگئے ہیں
ابھی تک کچھ نہیں کھایا ،کچھ تو کریں :p
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تمہارے آنے میں دیر ہی اتنی ہو گئی کہ میرا بھوک سے برا حال ہو گیا، اس لیے میں کھا کر چلا گیا۔
 

فرذوق احمد

محفلین
چلیں آج میں فُل ہوں


آپ ایسا کریں لوگوں کی خواہشات تو دریافت کریں کہ وہ کیا چاہتے ہیں


اور آجکل یہ اپنی امن ایمان صاحبہ کہاں غائب ہو گئی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
کاکا خیر تو ہے یہ تم امن کو بہت ڈھونڈ رہے ہو۔

میری خواہش کا کیا بنا؟
 
Top