السلامُ علیکم دوستو! ایک خوبصورت اور ہلکی سی تھیم کے ساتھ حاضر ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ تھیم پسند آئے گی۔ یہ تھیم ہلکے رنگوں پہ مشتمل ہے جو کہ دیکھنے پہ آنکھوں کو بھلے محسوس ہوتے ہیں اور دیکھنے والے کی آنکھوں پہ بھاری نہیں پڑتے۔مجھے خوشی ہوگی جب آپ یہ تھیم اپنے بلاگ پر لگائیں گے ۔
اس تھیم کو ہولوزِلا نے تیار کیا ہے اور ورڈپریس کی ویب سائٹ پہ پیش کی ہے بلاگرحضرات کےلئے ۔ اصل تھیم دیکھنے کےلئے یہاںکلک کریں۔
تھیم کا سکرین شاٹ:
اس تھیم کو ہولوزِلا نے تیار کیا ہے اور ورڈپریس کی ویب سائٹ پہ پیش کی ہے بلاگرحضرات کےلئے ۔ اصل تھیم دیکھنے کےلئے یہاںکلک کریں۔
تھیم کا سکرین شاٹ:
تھیم کو چالو حالت میں دیکھنے کےلئے یہاں کلک کریں