محمد وارث
لائبریرین
اردو شاعری کے لیے تو بالکل بھی نہیں، لیکن اچھی اردو نظم ونثر لکھنے کے لیے کم از کم ان عربی فارسی الفاظ کے معانی معلوم ہونے چاہئیں جو اردو میں عام استعمال ہوتے ہیں اور اب اردو ہی کا جزو ہیں۔وارث بھائی شعرو شاعری کرنے کے لئے کیا فارسی سیکھنا ضروری ہوتا ہے ؟