میری زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ وہ دن تھا جب میں محفل فارم پر "غلطی" سے رجسٹر ہو گیا!
عارف بھائ مجھے تو لگتا ہے کہ یہ آپ کے لیئے نہیں ناظمین کے لیئے خوبصورت لمحہ تھا جنیوں نے "غلطی"سے آپ کواجازت دے دی!
ماسلام
ایسی "غلطیاں" ناظمین پہلے بھی کئی بار کر چکے ہیں!
میں نے جسدن جیتا جاگتا دوزتا بھاگتا موٹا تازہ مینڈک ۔۔ جیم کی خالی بوتل میں ڈالا تھا ، اور پھر ڈونگے میں ڈال کر چھوٹے بہنوئی کے آگے پیش کیا تھا وہ تڑپ کے چیخیں مارتا ہوا اچھلا تھا وہ بڑا ہی خوبصورت ، حسین ، خوشگوار لمحہ تھا
دوبارہ پلٹ کر مینڈک ہی ہاتھ نہیں آیا ورنہ یہ لمحہ پھر سے آجاتا ،،
آج تو یہی خوبصورت لمحہ ہے جب اردو محفل واپس آئی ہے۔
کدھر گئی ہوئی تھی