قبر میں تو سب کو ہی جانا ہے۔ بلکہ قبر بھی سبکو نصیب نہیں ہوتی۔
زینب یہ ننھی مُنی کیا باتیں کر رہی ہے۔ اسے پوچھو فیڈر ختم کر لیا کہ نہیں۔
آپی جی آپ اور انکل شمشاد بالکل ایک جیسی باتیں کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی انکل جی ختم کرلیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم بہن بھائی جو ہوئے تو ایک جیسے ہی ہوںگے نا
جیس اپ اور عزیز امین بہن بھائی لگتے ہو
چل جھوٹی۔کیسے ختم کر لیا تم تو دودھ پیتی ہی نہین ہو پھر فیڈر میںکیا ڈال کے پیا
آپ نے اسے آپی کہا تو اسے چھوٹا بننے کا خبت ہو گیا ہے اچھی بھلی تو بڑی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔اب آپ پھر سے اسے فاطمہ کہنا شروع کریں دیکھیے گا وہ بھی شمشاد انکل سے شمشاد بھائی پے آجائے گی
آپ نے اسے آپی کہا تو اسے چھوٹا بننے کا خبت ہو گیا ہے اچھی بھلی تو بڑی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔اب آپ پھر سے اسے فاطمہ کہنا شروع کریں دیکھیے گا وہ بھی شمشاد انکل سے شمشاد بھائی پے آجائے گی
جب بھی میری امی مجھے پیار سے گلے لگا کے میرا ماتھا چومتی ہیں تو وہ لمحہ میرا دل کرتا ہے وہی ٹھہر جائے۔ویسے ہی لمحے مجھے انتہائی خوبصورت لگتے ہیں۔۔۔آخری بار امی نے میرا ماتھا تب چوما جب میں نے عمرہ کر کے واپسی پے امی کو بتایا کہ ابو کے لیے میں نے اتنی دعایئں کی کہ بعض اوقت مجھے لگا میرا مسلسل دعایئں کرتے کرتے حلق سوکھ گیا ہے۔۔۔۔امی نے مجھے بڑا بھینچ کے پیار کیا بہت سی دعایئں دیں۔۔۔۔۔۔۔مجھے امی کو سوتے ہوئے دیکھنا بھی بہت اچھا اور خوبصورت لمحہ لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔میں جب ان کے پاس ہوتی ہوں اور وہ سو جایئں تو میں اکثر انہیں دیکھا کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور دعا کرتی ہوں کہ یہ چہرہ ہمیشہ میری آنکھوں کے سامنے رہے
نہیں پا جی ۔ والدیں کو محبت سے صرف دیکھنا بھی ثواب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے بھی والد، والدہ اور چھوٹے بہن بھائیوں کو سوتے دیکھ کر بہت اچھا محسوس ہوتا ہے ۔