پکی سیاستدان بنتی جا رہی ہو۔ اس قسم کی بیان بازی شیخ رشید کیا کرتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 30، 2009 #501 پکی سیاستدان بنتی جا رہی ہو۔ اس قسم کی بیان بازی شیخ رشید کیا کرتا ہے۔
علی ذاکر محفلین اپریل 30، 2009 #503 زینب نے کہا: علی کی نظر کمزور ہے وہ کیسے دیکھے گا ویسے بھی ہیرے کو تو جوہری ہی پہچانتا ہے نا پا جی اور علی ہر گز جوہری نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تمہیں کیسے پتہ ! مع السلام
زینب نے کہا: علی کی نظر کمزور ہے وہ کیسے دیکھے گا ویسے بھی ہیرے کو تو جوہری ہی پہچانتا ہے نا پا جی اور علی ہر گز جوہری نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تمہیں کیسے پتہ ! مع السلام
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2009 #504 زینب نے کہا: تو وہ بھی تو اپنا "گوانڈی" ہے نا پا جی اپ کچھ تو اثر ہونا تھا نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہو گا گوانڈی، لیکن یہی بیان بازیاں تو اسے لے ڈوبی ہیں۔ اب نئی پارٹی بنا لی ہے۔
زینب نے کہا: تو وہ بھی تو اپنا "گوانڈی" ہے نا پا جی اپ کچھ تو اثر ہونا تھا نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہو گا گوانڈی، لیکن یہی بیان بازیاں تو اسے لے ڈوبی ہیں۔ اب نئی پارٹی بنا لی ہے۔
علی ذاکر محفلین مئی 1، 2009 #507 اس کی شامت صحیح معنی میں آئ تب تھی جب اس نے شریف برادران کو چھوڑا تھا ! مع السلام
علی ذاکر محفلین مئی 9، 2009 #513 ایک فون کال پورے ہفتہ کا خوبصورت لمحہ کیا بات ہے فاطمہ تمہیں تو خوش کرنا بہت ہی آسان ہے ! مع السلام