خوبصورت لمحہ!

علی ذاکر

محفلین
اس بیچارے کے پاس تو سائیکل بھی ایک ہی تھی جس کو بیچ کے اس نے ادھار دیا ہے شمشاد بھائ !

مع السلام
 

زینب

محفلین
مجھے تو تم کہہ رہی تھیں کہ بچت ساری کی ساری خرچ ہو چکی ہے، اب یہ سوٹ خریدنے کے لیے پیسے کہاں سے آ گئے؟

اپنی بچت سے کہاں‌لیا وہ تو مفتے کا تھا اسی لیے تو زیادہ خوشی ہو رہی ہے :rollingonthefloor:

یہ اس بیچارے سے پوچھیں جس نے ادھار دیا ہے !

مع السلام


ہایئں یہ آپ نے مجھے کب ادھار دیا ہیں :eek:
 

زینب

محفلین
یعنی کہ وہ بھی رو دھو لے اپنی رقم کو، کہ واپس تو ملنے کی نہیں۔
ہم پکے پاکستانی ہیں ادھار کبھی واپس نہیں کرتے ۔۔۔۔:grin:
اس بیچارے کے پاس تو سائیکل بھی ایک ہی تھی جس کو بیچ کے اس نے ادھار دیا ہے شمشاد بھائ !

مع السلام

آآآآآآآآآچھا تو آپ نے سایئکل بیچ کے اسے ادھار دیا جس نے مجھے برتھ ڈے پے سوٹ گفٹ‌کیا آن ہاں‌:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی اتنے اچھے نہیں ہیں کہ مجھے سوٹ لے کے دیں ۔اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے میرے پاس آج کل سوٹون کی بہار لگی ہوئی ہے ایک آرہ اہے ایک ٹیلر کے پاس جا رہ اہے ۔۔۔۔۔۔۔
 
Top