خوبصورت لمحہ!

شمشاد

لائبریرین
علی بھائی آپ ابھی تک اس کو نہیں سمجھے، یہ برا ماننے والی شئے نہیں ہے۔ یہی تو اس کی خوبی ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین
تاریخ اٹھا کر دیکھ لو ایک شریف اور معصوم "مرد" کو بدھو بنانے والی "عورت" ہی ہوتی ہے !

مرد تو بیچارے ان کے دھوکے میں مار کھا جاتے ہیں
مع السلام
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا پا جی ضروری نہیں جو بات آپ کو پتا چلی وہ باقی کم عقلوں کو بھی پتا چل جائے
 

زینب

محفلین
علی کی نظر کمزور ہے وہ کیسے دیکھے گا ویسے بھی ہیرے کو تو جوہری ہی پہچانتا ہے نا پا جی اور علی ہر گز جوہری نہیں ہے
 
Top