ہمیں ابھی تک سمجھ نہیں آرہا کہ عندلیب ادی کے لیے الوداعی جملے کیا لکھیں :(
فہیم لائبریرین مارچ 20، 2012 #21 ہمیں ابھی تک سمجھ نہیں آرہا کہ عندلیب ادی کے لیے الوداعی جملے کیا لکھیں
ابن سعید خادم مارچ 20، 2012 #22 خبر دار جو کسی نے اپیا کو الوداع کہا!!! اپیا رانی کہیں نہیں جا رہیں، بس چند دنوں یا چند ہفتوں کے لئے محفل میں کم کم آنا ہوگا بس۔ ان کے خوشگوار سفر کی دعا دیں لیکن الوداع بالکل نہ کہیں۔
خبر دار جو کسی نے اپیا کو الوداع کہا!!! اپیا رانی کہیں نہیں جا رہیں، بس چند دنوں یا چند ہفتوں کے لئے محفل میں کم کم آنا ہوگا بس۔ ان کے خوشگوار سفر کی دعا دیں لیکن الوداع بالکل نہ کہیں۔
ابو یاسر محفلین مارچ 21، 2012 #24 عندلیب بہن کو ہندوستان آمد پر دل کی گہرایوں سے خوش آمدید اب تو حیدرآباد گھومنے کا بہانہ میسر آگیا ان شاء اللہ اس بار دولہا بھائی سےانہی کے شہر میں ملاقات کرونگا۔
عندلیب بہن کو ہندوستان آمد پر دل کی گہرایوں سے خوش آمدید اب تو حیدرآباد گھومنے کا بہانہ میسر آگیا ان شاء اللہ اس بار دولہا بھائی سےانہی کے شہر میں ملاقات کرونگا۔
محب علوی مدیر مارچ 21، 2012 #25 عندلیب آپ کے لیے ڈھیروں نیک تمنائیں اور نیک خواہشات۔ آپ کے ادبی خصوصا حیدرآبادی ثقافت اور زبان پر معلوماتی تحاریر بہت پرلطف ہوتی ہیں۔ امید ہے ہندوستان سے بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
عندلیب آپ کے لیے ڈھیروں نیک تمنائیں اور نیک خواہشات۔ آپ کے ادبی خصوصا حیدرآبادی ثقافت اور زبان پر معلوماتی تحاریر بہت پرلطف ہوتی ہیں۔ امید ہے ہندوستان سے بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
مقدس لائبریرین مارچ 21، 2012 #26 عندلیب آپی میں آپ کے لیے چاکلیٹس لے کر آئی ہوںساری کی ساری آپ کی ہیںشئیر کرنے کی بالکل نہیں ہے
عندلیب آپی میں آپ کے لیے چاکلیٹس لے کر آئی ہوںساری کی ساری آپ کی ہیںشئیر کرنے کی بالکل نہیں ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 21، 2012 #27 سچی سے میں نے اس میں سے صرف ایک لیا ہے، وہ کیا ہے اتنے ڈھیر سارے تو ہیں اور پھر مجھے بھوک بھی لگ رہی تھی۔
سچی سے میں نے اس میں سے صرف ایک لیا ہے، وہ کیا ہے اتنے ڈھیر سارے تو ہیں اور پھر مجھے بھوک بھی لگ رہی تھی۔
ابو یاسر محفلین مارچ 21، 2012 #28 شمشاد بھائی کی طرح میں بھی اس میں سے ایک لے لیتا ہوں آپ جب انڈیا آئیں گی تو واپس کردونگا ورنہ ممبئی کا مشہور افلاطون چلے گا؟
شمشاد بھائی کی طرح میں بھی اس میں سے ایک لے لیتا ہوں آپ جب انڈیا آئیں گی تو واپس کردونگا ورنہ ممبئی کا مشہور افلاطون چلے گا؟
شمشاد لائبریرین مارچ 21، 2012 #30 پھر کیا ہوا، مجھے اس وقت بہت بھوک لگ رہی تھی۔ ان کے لیے میں اور لا دیتا ہوں۔ فکر نہ کرو۔
شمشاد لائبریرین مارچ 21، 2012 #34 دیکھو ناں اس دھاگے میں عندلیب جا رہی ہیں تو تم نے انہیں اتنی ڈھیر ساری چاکلیٹ دی ہیں، جا رہی ہیں تبھی دی ہیں ناں، پہلے کبھی دی ہیں؟
دیکھو ناں اس دھاگے میں عندلیب جا رہی ہیں تو تم نے انہیں اتنی ڈھیر ساری چاکلیٹ دی ہیں، جا رہی ہیں تبھی دی ہیں ناں، پہلے کبھی دی ہیں؟
مقدس لائبریرین مارچ 21، 2012 #35 وہ تو میں نے آپی کو دی ہیں ناں آپ تو مجھے ویسے بھی لا کے دے سکتے ہیں ناں کیونکہ آپ میرے بہت اچھے سے پیارے سے بھیا ہیں
وہ تو میں نے آپی کو دی ہیں ناں آپ تو مجھے ویسے بھی لا کے دے سکتے ہیں ناں کیونکہ آپ میرے بہت اچھے سے پیارے سے بھیا ہیں
عائشہ عزیز لائبریرین مارچ 21، 2012 #38 ہاں جی میں بھی عندلیب اپیا کے لیے ہی کہہ رہی تھی۔ آپ نے تو کھا لیا ناں اگر مقدس اپیا لینا چاہیں تو لے سکتی ہیں۔ اور کوئی نہیں۔۔
ہاں جی میں بھی عندلیب اپیا کے لیے ہی کہہ رہی تھی۔ آپ نے تو کھا لیا ناں اگر مقدس اپیا لینا چاہیں تو لے سکتی ہیں۔ اور کوئی نہیں۔۔
عائشہ عزیز لائبریرین مارچ 21، 2012 #40 مقدس نے کہا: شو شوئیٹ عائشہ بھیا تو لا کر بھی نہیں دے رہے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب آپ ٹھیک ہے نا ؟
مقدس نے کہا: شو شوئیٹ عائشہ بھیا تو لا کر بھی نہیں دے رہے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب آپ ٹھیک ہے نا ؟