کیوں؟بس میں تم سے پکی والی نارض ہوں
میں جا رہی ہوں محفل کو چھوڑ کر ۔۔۔ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے
نہیں۔میں جا رہی ہوں محفل کو چھوڑ کر ۔۔۔ ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے
پھر انہیں بھی آنٹی نہیں کہتے ناااااااااااااااااانہیں۔
ایسا نہیں کہتے۔
اچھا ٹھیک ہے۔پھر انہیں بھی آنٹی نہیں کہتے ناااااااااااااااااا
اچھا ٹھیک ہے۔
شکریہ عینی آنٹی
شکریہ عینی آنٹی
زبردست عینی آنٹیاچھا چلو کہہ لو آج کا دن مگر وہاں سے آنٹی ریمو پلیز مجھے نہیں اچھا لگ را نا
آج پہلی بار تم سے آنٹی کہلوانا اچھا لگ را ہے ۔۔۔مگر آپا جانی کے لیئے سب کچھ برداشت ہے مجھے اور زادا فری ہونے کی ضرورت نہیں ہے یہ پرمیشن صرف آج کے لیئے ہےزبردست عینی آنٹی
اچھا کر دی ہے تدوین۔ دیکھ لیجیے۔
شکریہ عینی آپیآج پہلی بار تم سے آنٹی کہلوانا اچھا لگ را ہے ۔۔۔ مگر آپا جانی کے لیئے سب کچھ برداشت ہے مجھے اور زادا فری ہونے کی ضرورت نہیں ہے یہ پرمیشن صرف آج کے لیئے ہے
اففف خدایا یہ تم دونوں نے مل کر کیا حشر نشر کر ڈالا اچھے بھلے دھاگے کا ۔
کوئی پوچھنے والا ہے کہ نہیں تم دونوں کو
چلیئے یک نہ شد ایک اور انکل شد !!!ہوشیار !! ننھے منے لڑاکوؤ! آپ کی آپا آنٹی کا موڈ خراب ہو گیا نا، تو اپنی ’’انکل شِپ‘‘ کو خطرہ لاحق ہو جائے گا۔
چلیئے یک نہ شد ایک اور انکل شد !!!
انکل اتنی عاجزی و انکساری بھی اچھی نہیںوہ دوسرے انکل کون ہیں مدیحہ گیلانی ! اشارہ محمد بلال اعظم کی طرف تو یقیناً نہیں ہے، آپ کا۔
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی ہنڑ تہانوں کی آکھیئےایک ڈبل کہاوت یاد آ رہی ہے:۔
دودھ کا جلا چاچھ کو پھونک پھونک کے پیتا ہے + سانپ کا کاٹا رسی سے ڈرتا ہے۔
اس کو ٹرپل کیوں نہ کر لیا جائے!
بھِڑ کا ڈسا، شہد کی مکھی سے بدکتا ہے۔