کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی ہنڑ تہانوں کی آکھیئے
انکل اتنی عاجزی و انکساری بھی اچھی نہیں
اففف خدایا یہ تم دونوں نے مل کر کیا حشر نشر کر ڈالا اچھے بھلے دھاگے کا ۔
کوئی پوچھنے والا ہے کہ نہیں تم دونوں کو
ہوشیار !! ننھے منے لڑاکوؤ! آپ کی آپا آنٹی کا موڈ خراب ہو گیا نا، تو اپنی ’’انکل شِپ‘‘ کو خطرہ لاحق ہو جائے گا۔
مجھے کیوں انکل بنا دیاوہ دوسرے انکل کون ہیں مدیحہ گیلانی ! اشارہ محمد بلال اعظم کی طرف تو یقیناً نہیں ہے، آپ کا۔
بہت بہت شکریہبہت خوب مجھے یہ شعر بہت پسند ہے
بنا بنا کے بہت اُس نے جی سے باتیں کیںمیں جانتا تھا مگر حرف گیر میں بھی نہ تھا
کہہ تو دیا سب کچھ! عزیزہ مدیحہ گیلانی ! ۔۔ اب اور رہ کیا گیا ہے کہنے کو؟ جب یہ کہہ دیا کہ:
یا پھر یہ جملہ سچ مچ محمد بلال اعظم کے لئے ہے؟