علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہاسلام و علیکم!نام میرا کبھی بنتِ آدم اور کبھی بنتِ حوا لیکن ہوں میں ہر حوالے سے ہی معتبر، قابلِ احترام۔ اصلی نام تو یہی ہیں باقی دنیا جس مرضی نام سے پکارے لیکن میرے یہ فرضی نام ہی سب سے بڑا حوالہ ہیں اور شاید کائنات کی ہر خاتون کے لیے بھی۔
کچھ عرصہ پہلے محفل میں بنتِ آدم کے نام سے تھی لیکن پھر یوں ہوا کہ مجھے اپنا پاسوڈ بھول گیا اور اب نئے نام سے ہوں یہاں کیوں بنتِ آدم سے میں رجسٹر نہیں کر پا رہی تھی۔ اپنے بارے میں بتانا مجھے ہمیشہ ہی بہت مشکل لگتا ہے۔ آپ احباب جو بھی پوچھنا چاہیں آپ پوچھ سکتے ہیں۔ ہاں تعلق لاہور پاکستان سے ہے، بی ایس آنرز کر رہی ہوں۔
نہیں اور کوئی فورم اردو کا میں نے نہیں جوائن کیا ہوا۔ اب اردو میں اس کی وضاحت نہیں کرنی آتی کیونکہ اردو میں نہیں پڑھی کبھی بھی۔ سماجیات کی ہی ایک قسم ہے۔خوش آمدید ،
یہ anthropology اردو میں کس نام سے مشہور ہے ؟
تعارف آپ کا دلچسپ ہے اور مجھے یاد پڑتا ہے کہ آپ کو کچھ اور اردو فورمز پر بھی دیکھا ہے میں نے۔
شکریہ!وعلیکم السلام
حوا کی بیٹی کو اردو محفل میں خوش آمدید
انشاءاللہوعلیکم السلام
خوش آمدید۔ امید ہے محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا!
لیکن خود کو بھول جائیں تو خود فریبی نہیں بلکہ خود فراموشی ہوتی ہےاپنا نام ابھی تک کوئی معتبر حوالہ نہیں ہے سوائے اس کے وہ مرا نام ہے لیکن اصل میں جب ہم اجداد کا حوالہ استعمال کرنے کے عادی ہوجاتے ہیں تو خود کو بھول جاتے ہیں اور جب انسان خود کو بھول جائے تو وہ فریب دینا شروع کر دیتا ہے یہ مرا ذاتی خیال ہے ویسے۔
اور ویسے بھی مجھے اپنے بارے میں بہت سی خوش فہمیاں ہیں اسی لیے بھی خود فریبی۔۔۔۔اپنا نام ابھی تک کوئی معتبر حوالہ نہیں ہے سوائے اس کے وہ مرا نام ہے لیکن اصل میں جب ہم اجداد کا حوالہ استعمال کرنے کے عادی ہوجاتے ہیں تو خود کو بھول جاتے ہیں اور جب انسان خود کو بھول جائے تو وہ فریب دینا شروع کر دیتا ہے یہ مرا ذاتی خیال ہے ویسے۔