تعارف خود فریبی

Muhammad Qader Ali

محفلین
سب ہی خواتین بنتِ آدم یا بنتِ حوا ہیں تو اس میں خود فریبی کی تو کوئی گنجائش نہیں ؟
پھر اس عنوان کی کوئی خاص وجہ؟؟؟؟؟
امید ہے کہ آپ سے مختلف فورم میں تبادلہء خیالات ہوتا رہے گا ، انشاءاللہ
کوئی بنت حوا نہیں سب بنت آدم ہے،
کیونکہ اولاد مرد سے ہی ہوتی ہے عورت صرف اسکا بوج اٹھاتی ہے
 

مہ جبین

محفلین
میں نے اس پر ایک حدیث سنی تھی میں اس کا ریفرنس ڈھونڈنے کی کوشش کروں گی۔
لیکن میں نے ایک جید اور معتبر مفتی صاحب سے یہ بات سنی تھی کہ یہ بات لوگوں میں غلط مشہور ہوگئی ہے اسکی کوئی سند نہیں
واللہ اعلم ورسولہ
 

نایاب

لائبریرین
بنتِ حوا اس لیے کہ روزِ حشر ماں کے نام سے انسان اْٹھائے جائیں گے لہٰذا دنیاوی نسب پر کون بحث کرے۔
آپ کی بات درست ہے ۔ بٹیا
اس کی کوئی ریفرنس، حوالہ قرآن کریم، حدیث سے۔
قادر علی بھائی اگر ممکن ہو تو اس روایت سے ریفرنس حاصل کر سکتے ہیں
(کنز العمال، 15 : 311312، الرقم : 42934)
 

شمشاد

لائبریرین
Anthropology کو اردو میں بشریات کا علم کہہ سکتے ہیں۔
Anthropology is the study of humans, past and present. To understand the full sweep and complexity of cultures across all of human history, anthropology draws and builds upon knowledge from the social and biological sciences as well as the humanities ۔and physical sciences
 
Top