خوشبو کوئی چیز ہے یا احساس؟؟؟(جواب رائے شماری میں بتائیے)خوشبو وہ خوبصورت مہک ہے جس کو سونگھ کر آپ کی طبیعیت شاد ہو جائے۔۔
میرے خیال میں خوشبو ایک چیز ہے جسے محسوس کیا جاتا ہے اپنی سونگھنے کی حس کے ساتھخوشبو کوئی چیز ہے یا احساس؟؟؟(جواب رائے شماری میں بتائیے)
یہاں اپنے جواب کے حق میں دلائل دیجیئے۔
اسی لیے کہتے ہیں اہل علم کی صحبت میں رہا کروایف ایس سی میں پڑھا تھا
taunt کر رہی ہو؟اسی لیے کہتے ہیں اہل علم کی صحبت میں رہا کرو
پرفیوم کی بوتل میں خوشبو قید ہی تو ہوتی ہےخوشبو احساس بھی ہے' خوشبو چیز بھی ہے .. خوشبو گفتگو بھی ہے.. خوشبو خاموشی بھی ..خوشبو سفر بھی ہے.. میری نظر میں خوشبو کے بہت روپ ہیں ..
اور پھر خوشبو کو مقید کہاں جاسکتا ہے کہ اسے کسی ایک روپ میں ڈھال دیں ..
لیکن جملے میں استعمال ہو کر تو الفاظ و معانی کے حصار میں محصور ہو جائے گی ناخوشبو احساس بھی ہے' خوشبو چیز بھی ہے .. خوشبو گفتگو بھی ہے.. خوشبو خاموشی بھی ..خوشبو سفر بھی ہے.. میری نظر میں خوشبو کے بہت روپ ہیں ..
اور پھر خوشبو کو مقید کہاں جاسکتا ہے کہ اسے کسی ایک روپ میں ڈھال دیں ..
خوشبو احساس بھی ہے' خوشبو چیز بھی ہے .. خوشبو گفتگو بھی ہے.. خوشبو خاموشی بھی ..خوشبو سفر بھی ہے.. میری نظر میں خوشبو کے بہت روپ ہیں ..
اور پھر خوشبو کو مقید کہاں کیا جاسکتا ہے کہ اسے کسی ایک روپ میں ڈھال دیں ..
قید نہیں ہوتی.. خوشبو کا مقدر قید ہونا نہیں.. ہوا کے دوش پر جا بجا سفر کرنا ہے..اور پھر ہر سفر کے دوران اک پڑاﺅ ضرور ہوتا ہے تو پھر خوشبو کی سی سبک رفتار کا بھی اک پڑاﺅ ہواپرفیوم کی بوتل میں خوشبو قید ہی تو ہوتی ہے
بند کلی میں قید ہوتی ہے، کلی کھل جائے، پھول بن جائے تو خوشبو بھی پنچھی کی طرح یہ جا وہ جا۔۔۔۔ نہیں؟
یہاں کہاں؟؟؟؟ہمارے خیال میں یہاں ”خوشبو“ سے مراد ”احساس“ ہے۔
تفصیل مت پوچھ لینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔تکااااااااااااا
اوپر کے مصرعے میںیہاں کہاں؟؟؟؟
taunt کیوں کروں گی جی؟؟؟؟taunt کر رہی ہو؟
بھئی بی ایس سی ، ایم ایس سی میں نہیں تھی نا کیمسٹری
محصور نہیں ہوگی خوشبو میں بھیگے لفظ اس قدر معطر ہوتے ہیں کہ چہار سو ان کی تاثیر پھیل جاتی ہے ..لیکن جملے میں استعمال ہو کر تو الفاظ و معانی کے حصار میں محصور ہو جائے گی نا
لیکن اس سب کے باوجود الفاظ ومعانی پرفیوم کی بوتل کا کام دیتے ہوئے اسے غیروں کی ناک سے بچائے رکھتے ہیںمحصور نہیں ہوگی خوشبو میں بھیگے لفظ اس قدر معطر ہوتے ہیں کہ چہار سو ان کی تاثیر پھیل جاتی ہے ..