واہ، آج تو صبح صبح زبردست خوشخبری سننے کو مل گئی۔
اللہ ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، فرمانبردار، صالح اور نیک بنائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
شمشاد بھائی، اطلاع دینے کا بہت بہت شکریہ۔
بہت بہت بہہہہہہہہہہہہت مبارک ہو جیہ۔
اللہ اس پیارے سے بچے کو اپنے والدین کی آنکھوں کا نور بنائے اور خوش بختی کے دروازے کھول دے۔ اسی معصوم بچے کے طفیل اللہ اس بچے کے علاقے پر رحم کرے اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
ماشااللہ اس ہفتے میں میں نے بہت سی پیدائش کی خوش خبریاں سنی ہیں
اپ کو بہت بہت بہت بہت مبارک ہو ویسے میری کبھی اپ سے بات چیت نہیں ہوئی مگر اتنی ہی خوشی ہورہی ہے جتنی باقیوں پر ہوئی ہے
مبارک ہو بہت بہت