چھوڑیں جی ۔ آپ ہمیشہ دیر کردیتے ہیں ۔ اور بعد میں بہانے بناتے ہیں
خیر بہت بہت شکریہ ۔ دعاؤں کے لئے بھی
غلط آپ بہانے بھی خوب بناتے ہیں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی بنالیتے ہیں ۔
میں نے تو سنا ہے کہ منیر نیازی کو یہ نظم کسی نے تحفۃ دی تھی ورنہ یہ اس کی تخلیق نہیں ۔ کسی نے امریکہ ووالے کی تخلیق ہے
آپ کام کے تو تھے مگر لگتا ہے غالب والا قصہ ہو گیا ہے آپ کے ساتھ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نے غالب نکما کردیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام تھے
پہلے والے مصرع میں غآلب نے ایک جگہ عشق لگایا ہے اور دوسری جگہ ضعف۔ آپ کی مرضی کہ کونسا پسند ہے
مغل بھائی مووی کیمرہ چھپا کر رکھ دیا ہے ۔۔۔۔ طالبان کے ڈر سے
آپی بہت بہت مبارک ہو آپکو میری طرف سے۔ معاف کیجیئے گا میں تو شاید ضرورت سے زیادہ ہی لیٹ ہو گیا۔
ویسے منّے میاں نہایت ہی خوبصورت ہیں ماشاءااللہ۔ اللہ تعالٰی نصیب اچھے کرے (آمین)
ویسے منّے میاں نہایت ہی خوبصورت ہیں ماشاءااللہ۔ اللہ تعالٰی نصیب اچھے کرے (آمین)
بہت بہت شکریہ عارف کریم صاحببارک اللہ علکم۔