شمشاد بھائی ۔ کوئی ملی بگھت نہیں تھی میں خود آئی ہوں ۔ اپنے ٹانگوں پر چل کر بقائمی حوش و حواس
مجھے ایک دن کیلیے اگر فورم کا ایڈ من بنا دیا جائے تو ’’ وہ ارکان جن کے نام ‘‘ انگریزی میں ہیں اردو میںکردوںگا۔
اور آئندہ انگریزی میں شمولیت پر پابندی لگا دوں گا۔ فروغِ اردو کانفرنس کا اہتمام کروں گا۔اور میڈیا میں اس کی تشہیر کروں گا۔
مزی یہ کہ ’’ جیہ ‘‘ کے کان پکڑ کر کراچی لے آؤں گا۔ سوات بھی کوئی رہنے کی جگہ ہے ۔ اور بھی بہت کچھ ہے ۔ مگر باقی آئندہ لکھوں گا۔
والسلام
فرشتہ اس وقت تک ہے جب تک بولتا نہیں ہے۔ جب بولنے لگے گا تو شیطان ہو جائے گا۔
تو جناب ۔ عبد اللہ گبین کی تصاویر طالوت بھائی زینب اور جیا کی فرمائش پر
روایتی سواتی ٹوپی پہنے دھوپ سینکتے ہوئے
عبد اللہ سو رہا ہے ۔۔۔ ششششششششششش کوئی نہ بولے
شور نہ کریں ۔۔۔ ورنہ ناراض ہو جاتے ہیں
محفل کے لئے خصوصی پوز
شکریہ جیہ ۔۔ پہلے تو آپ کی آمد پر بڑی خوشی ہوئی کہ آُ پ خیریت سے ہیں ۔۔ اللہ عبداللہ کو اپنی امان میں رکھے ۔۔عبد اللہ سو رہا ہے ۔۔۔ ششششششششششش کوئی نہ بولے
تو جناب ۔ عبد اللہ گبین کی تصاویر طالوت بھائی زینب اور جیا کی فرمائش پر
روایتی سواتی ٹوپی پہنے دھوپ سینکتے ہوئے
عبد اللہ سو رہا ہے ۔۔۔ ششششششششششش کوئی نہ بولے
شور نہ کریں ۔۔۔ ورنہ ناراض ہو جاتے ہیں
محفل کے لئے خصوصی پوز
بہت ہی پیارا بیٹا ہے ماشااللہ سے جیہ بہت مبارک ہو اللہ بری نظر سے بچائے آمین
بہت ہی پالا پالا بچہ ہے عبداللہ گبن۔ ایک بار پھر بہت مبارک ہو جویریہ صاحبہ۔ ایک فرشتہ آپ کے گھر میں اتر آیا ہے۔
فرشتہ اس وقت تک ہے جب تک بولتا نہیں ہے۔ جب بولنے لگے گا تو شیطان ہو جائے گا۔
بہت کیوٹ بالکل شہزادہ صاب
شکریہ جیہ ۔۔ پہلے تو آپ کی آمد پر بڑی خوشی ہوئی کہ آُ پ خیریت سے ہیں ۔۔ اللہ عبداللہ کو اپنی امان میں رکھے ۔۔
مغل مٹھائی بھی مل جائے گی کیونکہ محفل میں آجکل خوشخبریوں کی قطار لگی ہے ، مگر آہستہ بولیں عبداللہ سو رہا ہے ۔۔
وسلام
شکریہ ڈاکٹڑ بھائی۔ غزل بٹیا نے دیکھے تصاویر؟ماشاءاللہ۔ بہت پیارا ہے۔سچ مچ شہزادہ ہے۔اللہ عمر دراز کرئے۔
ماشاللہ بہت پیارا بہت سویٹ ہے اللہ بری نظر سے بچائے