الحمداللہ و تبارک اللہ۔
مجھے دلی خوشی ہوئی ہے یہ خبر سن کر۔ اللہ تعالی جویریہ بہن کو اور ان کے گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ان کے بیٹے کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔
ہممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم
میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
مجھے بہت خوشی ہورہی ہے یہ خبر سن کر۔
اللہ پاک تم پر، منے میاں پر اور تم سب پر اپنا رحم کرم فرمائے
اور منے میاں کو آنے والے وقت میں ایک نیک اور سچا بچہ بنائے
جو ہمیشہ اپنے ماں باپ کی خدمت کرے(آمین)