تو کیا پتا ہماری قربانی دیکھ کر وہ منع کردیں ہمیں کہ مقدس تم ساری کھا لواگر وہ اتنے ہی پیارے ہیں تو قربانی تو ان کی طرف سے بنتی ہے ناں؟
اگر آپ ایسا کہہ رہی ہیں تو تو پھر ہمیں یہ کہتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ آپ شمشاد بھائی کو پوری طرح نہیں سمجھ سکیں۔تو کیا پتا ہماری قربانی دیکھ کر وہ منع کردیں ہمیں کہ مقدس تم ساری کھا لو
ہی ہی ہی
یعنی آپ ڈراپ زون میں بھی رائڈ کر چکی ہیں۔
میں تو اس رائڈ کو بس دور دور سے دیکھ کر ہی گھر واپس آ جاتا ہوں۔ ابھی تک ہمت نہیں پڑی۔
آپ کی بہادری کی داد دینا پڑے گی۔
اچھا یہ بتائیں کہ جن رولر کوسٹرز پر بیٹھیں ان کا Loop مکمل تھا ؟
اور تھیم پارک کونسا تھا ، نام تو لکھیں۔
زبردست میمی
یعنی بہت شاندار والی پکنک ہوگئی یہ تو
اور سونے پر سہاگہ تمہارا یہ شاندار سفر نامہ
بہت خوب لکھا تم نے
بہت مزہ آیا پڑھ کر
جیسے ڈھیر ساری آئسکریم کھالی ہو
اور سب سے اچھی بات یہ کہ تم نے اس کو خوب انجوائے کیا اور تم بہت خوش ہوئیں
اگر آپ ایسا کہہ رہی ہیں تو تو پھر ہمیں یہ کہتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ آپ شمشاد بھائی کو پوری طرح نہیں سمجھ سکیں۔
اور اب وہ سچوئیشن سوچ سوچ کر مزہ آرہا ہوگا اور ساتھ میں ہنسی بھیہی ہی ہی فہیم بھیا سچی میں ڈر کے ساتھ مزے والی سچوئیشن تھی
ہم جانتے ہیں کہ کس توقع میں آپ ایسا کہہ رہی ہیں۔ارے نہیں ناں شمشاد بھیا ہمیں اکثر دے دیتے ہیں
اس طرف آنے کا ایک اور سبب!مجھے تھیم پارکس میں رولر کوسٹرز ہی سب زیادہ پسند ہیں اور ان ہی کو ہمیشہ زیادہ وقت دیتا ہوں۔ دراصل مجھے انچائی سے کچھ خوف آتا ہے اس لئے ڈراپ زون جیسی رائڈ پر بیٹھتے پسینے چھوٹتے ہیں۔
لیکن میں زندگی میں کم از کم ایک بار CN Tower EdgeWalk ضرور کرنا چاہوں گا۔
آپ کا سفرنامہ خوب ہے !!
کیوں کیا ہوا ؟ایڈج والک
تو پھر کب آ رہے ہیں ہمارے ہاں ؟اس طرف آنے کا ایک اور سبب!
اچھا سوال ہے!تو پھر کب آ رہے ہیں ہمارے ہاں ؟
آپ ایڈج والک نہیں کرناکیوں کیا ہوا ؟
کم از کم مجھ سے تو دس گنا بہادر ہو۔ اس دھاگے میں ثابت کر چکی ہو۔
سکئیری تو ہے! لیکن واک تو کرنا پڑے گی۔ آخر ٹورانٹو کا شہری ہوں۔ اپنے معروف ٹاور سے دور کیسے رہا جا سکتا ہے۔آپ ایڈج والک نہیں کرنا
دیٹ از سو سکئیری
کوئی نہیں۔۔ بس آپ رہ لینا بھیاسکئیری تو ہے! لیکن واک تو کرنا پڑے گی۔ آخر ٹورانٹو کا شہری ہوں۔ اپنے معروف ٹاور سے دور کیسے رہا جا سکتا ہے۔
ہاں ہاں خود تو ساری سکئیری رائڈز کر آئیں ، اور جب میری باری آئی تو مجھے ڈرایا جا رہا ہے۔کوئی نہیں۔۔ بس آپ رہ لینا بھیا
اوئی بھیاہاں ہاں خود تو ساری سکئیری رائڈز کر آئیں ، اور جب میری باری آئی تو مجھے ڈرایا جا رہا ہے۔