مقدس
لائبریرین
میں اور بہادر بالکل بھی نہیںواؤ مقدس اپیا آپ بہت بہادر ہیں اور آپ نے اس کو بہت اچھے سے بیان کیا
آپ کو پتا ہے مجھے دیکھ کر ہی اتنا ڈر لگ رہاہے۔
یہ تو ذبردستی کروایا گیا مجھ سے
میں اور بہادر بالکل بھی نہیںواؤ مقدس اپیا آپ بہت بہادر ہیں اور آپ نے اس کو بہت اچھے سے بیان کیا
آپ کو پتا ہے مجھے دیکھ کر ہی اتنا ڈر لگ رہاہے۔
شو شویٹ بھیا!اسی خوشی میں ایک اور لے لیں اور خوش ہو جائیں چھوٹے اور پیارے بھیا۔
رولرکوسٹر پر بیٹھنا ہے یا پھر بنجی جمپنگ کرنی ہےمیں ٹیگ تو ہو گیا، پر کرنا کیا ہے؟
دونوں کی ہی ہمت نہیں ہےرولرکوسٹر پر بیٹھنا ہے یا پھر بنجی جمپنگ کرنی ہے
یعنی رشوت تاکہ مقدس بہنا ان دونوں جھولوں کی سزا واپس لے لیں؟کرنا کیا ہے، مقدس کا شروع کردہ دھاگہ ہے، اس کے لیے آئسکریم لے آئیں۔
شکر کریں آ گئے آپمیں ٹیگ تو ہو گیا، پر کرنا کیا ہے؟
بھیا دونوں کروا لیتے ہیں قیصرانی بھیا سےرولرکوسٹر پر بیٹھنا ہے یا پھر بنجی جمپنگ کرنی ہے
آپ کے منہ میں ڈبل آئسکریمکرنا کیا ہے، مقدس کا شروع کردہ دھاگہ ہے، اس کے لیے آئسکریم لے آئیں۔
ارے کھا لیں ناں بھیاوہ مجھے پہلے ہی معلوم ہے کہ مانو بلی کے سامنے دودھ نہیں پینا چاہیے اور مقدس کے سامنے آئسکریم نہیں کھانی چاہیے۔
ارے کھا لیں ناں بھیا
بس تھوڑی سی ادھر کر دیں
ہی ہی ہی
اور وہ تھوڑی سی، مکمل کی کتنی فیصد ہونی چاہئے؟
دو فیصد کی قربانی کیوں؟دو فیصد شمشاد بھیا کی۔۔۔ ۔۔۔ باقی کی میری
اگر وہ اتنے ہی پیارے ہیں تو قربانی تو ان کی طرف سے بنتی ہے ناں؟آخر شمشاد بھیا ہمارے پیارے بھیا جو ہیں