زلفی شاہ
لائبریرین
آئسکریم کھلا دیں ناں بھیا
پیاری اور معصوم بہنا کے لئے آئس کریم
اب خوش ہو نا!!!!!!!!!1
آئسکریم کھلا دیں ناں بھیا
میرے خیال میں تو تیمور کا آئیڈیا بہت عمدہ تھا ہاہاہاہاہاتیمور نے کہا کہ چلو ایک دن آوٹنگ کر رکھ لیتے ہیں اور سب چلتے ہیں۔۔ اور اس "سب" کو سن کر تو میری حالت بری کہ امی جی نے کہنا ہے کہ مہمانوں کو بھی ساتھ لے چلتے ہیں۔۔ میں نے جلدی سے ایک پلاننگ کی اور تیمور سے کہا ذرا سوچیں کیا آپ کا دل کر رہا ہے سب کو ساتھ میں لے جانے کا اور وہ بڑے خراب ہیں۔۔ بولے "ہاں تو کیا ہوا۔ مزہ آئے گا ناں" میں نے کہا ٹھیک ہے آپ سب جاؤ۔۔ میں گھر میں انجوائے کرتی ہوں۔
نہیں لاڈے!!!!!!!! میں تو ایسے مذاق کر رہا تھا۔ اگر مقدس آپ کو ٹیگ نہیں کرے گی تو ہم اس سے ناراض ہو جائے گا۔
ایسے ہی عمدہ تھا۔۔ آئے بڑے سب کو لے کر جانے والے۔۔ ہی ہی ہی ہیمیرے خیال میں تو تیمور کا آئیڈیا بہت عمدہ تھا ہاہاہاہاہا
انِ میں سے مقدس! اپیا لاسٹ والی ہے نا؟؟؟
یہ کیا لکھا ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آیا۔۔۔ شاید انگریزی یا فرانسیسی وغیرہ ہے کچھ۔۔۔ ہے نا؟ایسے ہی عمدہ تھا۔۔ آئے بڑے سب کو لے کر جانے والے۔۔ ہی ہی ہی ہی
کین یو جسٹ امیجن ۔۔ سارے مہمانوں کو بھی ساتھ لے کر جانا پڑتا ناں
ادا یہ اپیا کے لیے وارننگ تھی!نہیں لاڈے!!!!!!!! میں تو ایسے مذاق کر رہا تھا۔ اگر مقدس آپ کو ٹیگ نہیں کرے گی تو ہم اس سے ناراض ہو جائے گا۔
وہ بھیا اس کو اردو میں لکھنے کی سمجھ نہیں آیا تھایہ کیا لکھا ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آیا۔۔۔ شاید انگریزی یا فرانسیسی وغیرہ ہے کچھ۔۔۔ ہے نا؟
ارے نہیں ناں
ہی ہی ہی ہی
میں اس میں نہیں ہوں بچوں ں ں
میں روتے ہوئے اتنی کیوٹ نہیں لگتیسس
یو نے کہا میں رو رہی تھی تو،
اس میں لاسٹ والی گرل رو رہی ہے!!
ہی ہی ہی
کِڈنگ اپیا!میں روتے ہوئے اتنی کیوٹ نہیں لگتی
ہی ہی ہی ہی ہی
ادا یہ اپیا کے لیے وارننگ تھی!
اور ہاں میری آئیسکریم!!
واؤؤؤؤؤؤؤؤ!!یہ لیں۔ مجھے یہ پسند ہے۔ اس میں چوکلیٹ اور ونیلا ذائقہ ہوتا ہے۔
واؤؤؤؤؤؤؤؤ!!
مجھے بھی چوکلیٹ بہت پسند ہے!
تھینکس بھیا!!
کین یو جسٹ امیجنوہ بھیا اس کو اردو میں لکھنے کی سمجھ نہیں آیا تھا
ہی ہی ہی