میرا بھی ابھی تک ارادہ ہی ہے
ابن سعید بھیا
fahim بھیاا
ناعمہ عزیز
عائشہ عزیز
سیدہ شگفتہ آپی
عندلیب آپی
محب علوی بھیا
فاتح بھیا
عثمان بھیا
فرحت کیانی آپی
محمد امین بھیا
تبسم سس
سید زلفی بھیا
زحال مرزا بھیا
امیداورمحبت سس
مغزل بھیا & غزل آپی
تعبیر آپی
نبیل بھیا
زیک بھیا
قیصرانی بھیا
سید تراب کاظمی بھیا
زین بھیا
زبردست! امید ہے کہ تھیم پارک والے جو رائڈز پر تصاویر لیتے ہیں وہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہوں گی۔
اب یہ بتائیں بنجی جمپنگ کب کر رہی ہیں؟
تھینک یو آپیتھینکس مقدس ، بہت اچھا لگا دیکھ کر ، بہت دلچسپ !
اس بچی نے لکھا اتنا دلچسپ ہے کہ ایک ایک فقرے پر تبصرہ کر کے ایک عدد بے پر کی اڑائی جا سکتی ہے۔
ویسے لطف تو تب آتا ہے جب پارک کے سب سے خطرناک رائڈ سے اترنے کے بعد دوبارہ اور پھر بار بار اس پر جائیں۔ ہم نے پچھلے برس بش گارڈین میں یہی کیا تھا کہ پہلی دفعہ رائڈ سے اترے اور اپنا بگڑا ہوا چہرا اور بھنچی ہوئی آنکھیں دیکھیں تو تھوڑے سے تذبذب کے ساتھ دوبارہ لائن میں لگ گئے۔ پھر تیسری دفعہ تو یہ سوچ کر گئے کہ اس پر تین رائڈ بھی نہ کیئے تو کیا کیا۔ اس کے بعد اس رائڈ پر بھیڑ اتنی زیادہ ہو گئی کہ چوتھی رائڈ کے لئے قطار میں لگنا مناسب نہیں لگا۔ پھر اور بھی تو چیزیں تھیں وہاں کرنے کو۔ اور ایسا ہی کچھ واٹر پارک میں ہوا تھا کہ سب سے ڈاراؤنے فری فال والے ٹیوب میں کئی بار جانے کا جی تھا لیکن اس میں تو چالیس منٹ سے پہلے قطار ہی تمام نہیں ہوتی تھی۔
ہی ہی ہی میں بھی ایسا ہی سوچ رہی تھیمجھے بھی ساتھ لے جاتیں مقدس ، اور تم تو سلامت گھر واپس آگئیں میں نے آنکھیں بند کرکے ہی آنا تھا
اس میں بیٹھ کر رائڈ کیا تھا یا یوں کھڑے ہو کر؟
ہی ہی آپی ابھی اس سے تو ریکور کر لوں ناںواؤ مقدس۔ لگتا ہے خوب مزے کئے ۔ مجھے بھی بہت کچھ یاد آ گیا۔ اب تو آپ کا ڈر ختم ہو گیا ہو گا یقیناً؟
دوبارہ کب جانا ہے اب؟
کھڑے ہو کر بھیااس میں بیٹھ کر رائڈ کیا تھا یا یوں کھڑے ہو کر؟
کوئی نہیں جو ہم سے سبق سیکھے۔۔ کہ شادی کرنا بڑا مشکل کام ہوتا ہے۔۔ اس کے بعد آپ کو ہر وہ کام کرناہوتا ہے جو آپ نہیں کرنا چاہتےوہ ساری چیزیں جن سے ہمیں بہت ڈر لگتا ہے۔۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ تو ہم کر ہی نہیں سکتے۔۔ لیکن صرف کسی ایک اپنے کا ساتھ ہم کو اتنا بہادر بنا دیتا ہے کہ ہم سب کچھ کر لیتے ہیں۔۔۔
میں تو زندگی میں کبھی بھی اس پر نہ بیٹھوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہی ہی ہی سسایک جملے میں ڈرانا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اور دوسرے میں حوصلہ دینا اسے ہی کہتے ہیں ناں
ہی ہی ہیمیں تو زندگی میں کبھی بھی اس پر نہ بیٹھوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
رائیڈز پر بیٹھنا اچھا لگتا ہے پر اسے دیکھ کر ہمیشہ مجھے خوف آتاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی
یہی میں گھر سے جاتے ہوئے کہہ رہی تھی
یہ تو وقت بتائے گا بہن جی۔میں تو زندگی میں کبھی بھی اس پر نہ بیٹھوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔