تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ خوشی جی کے بھائی کو بخش دے۔۔ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔ آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔ بیشک میرے مولا تو ہی بخشنے والا اور نہایت ہی رحم والا بیحد مہربان ہے۔۔۔تو ہماری دعائیں قبول فرما۔۔۔۔ آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔ اور خوشی جی اور ان کے گھر والوں کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرما۔۔۔ آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

جزاک اللہ کاشفی جی
اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیں۔ میری والدہ کے لئے خاص دعا کریں خدا انھیں صبر دے
 

خوشی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالی اپنی رحمت سے مرحوم کو بلند درجات عطاء فرمائے۔۔۔۔۔خوشی جی دلی افسوس ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔ آمین

جزاک اللہ خان جی
اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیں
 

خوشی

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ رب العزت مرحوم کی کوتاہیوں‌کو معاف کرکے جنت الفردوس میں‌جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے


وعلیکم السلام

جزاک اللہ موجو جی
اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیں
 

خوشی

محفلین
میں‌آپ سب کی ممنون ہوں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے چند لمحات نکال کے میری دلجوئی کی، آپ کے اس خلوص کا نہ میں بدلہ اتار سکتی ہوں نہ میرے پاس الفاظ ھیں شکریہ ادا کرنے واسطی آپ سب خوش رھیں آباد رھیں اور خدا کبھی بھی آپ کو ایے صدمات سے دوچار نہ کرے، ہمیشہ آپ سب کی حفاظت فرمائے ، گو جس پہ پڑتی ھے جانتا تو وہی ھے مگر آپ سب نے جس طرح میرا دکھ بانٹا دیا مجھے لگا جیسے آپ سب میرے ساتھ برابر کے شریک ھیں اس غم میں اس مشکل وقت میں، اللہ آپ سب کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top