جزاک اللہ بوچھی جی
اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیںآپ نے جس طرح میری دلجوئی کی ڈھارس بندھاری میںآپ کی ممنون ہوں میرے پاس آپ کے خلوص اور پیار کو بیان کرنے کے لئے الفاظ کم پڑ رھے ھیں
خوشی آپ کے بھائی کو ہوا کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔جس کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔۔۔۔۔۔؟
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں بلند درجہ عطا فرمائے اور آپ سب کو حوصلہ اور ہمت عطا فرمائے ، آمین ۔
خوشی بہن ، یہ وہی والے بھائی تھے جو بیمار تھے ؟
اور والدہ صاحبہ کی طبیعت اب کیسی ہے ؟
میں شرمندہ ہوں
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
سن کر بیحد افسوس ہوا ۔
اللہ ان کی مغفرت کرے ۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ ان کی مغفرت کرے ۔ آمین
جزاک اللہ ظفری جی، شکریہ آپ نے وقت نکالا یہ پیغام لکھنے کے لئے