پھر تو مجھے اپنے چشمے کا نمبر تبدیل کروانا چاہیے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن وہ تو ہم مبتدیوں کے گروپ میں شامل ہونے کے لیے درخواست دے چکی ہیں۔
بھئی یہ تو خالصتا احترام بھرا لفظ ہے ۔ اس میں جرات کیسی ؟ ۔۔ آپ مبارکباد دیں چنگاریاں نہ اڑائیںانکو “بی بی “کہنے کی جرات کسنے کی ؟
خوشی نے محفل کے پانچ سال پورے ہوتے ہی دس ہزار پیغامات بھی مکمل کر لئے ہیں ، اسلئے یہ دوہری مباکباد کی حقدار ہیں ۔ مبارکباد قبول کریں ۔
(راز : ان میں سے دو چار ہزار پیغامات تو میری وجہ سے ہیں )
وسلام
لیکن وہ تو ہم مبتدیوں کے گروپ میں شامل ہونے کے لیے درخواست دے چکی ہیں۔
دس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو خوشی صاحبہ!
انکو “بی بی “کہنے کی جرات کس نے کی ؟