مبارکباد خوشی بی بی کے دس ہزار پیغامات

طالوت

محفلین
خوشی نے محفل کے پانچ سال پورے ہوتے ہی دس ہزار پیغامات بھی مکمل کر لئے ہیں ، اسلئے یہ دوہری مباکباد کی حقدار ہیں ۔ مبارکباد قبول کریں ۔
(راز : ان میں سے دو چار ہزار پیغامات تو میری وجہ سے ہیں :))
وسلام
 
طالوت

محفلین
لیکن وہ تو ہم مبتدیوں کے گروپ میں شامل ہونے کے لیے درخواست دے چکی ہیں۔
پھر تو مجھے اپنے چشمے کا نمبر تبدیل کروانا چاہیے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انکو “بی بی “کہنے کی جرات کسنے کی ؟ :)
بھئی یہ تو خالصتا احترام بھرا لفظ ہے ۔ :) اس میں جرات کیسی ؟ ۔۔ آپ مبارکباد دیں چنگاریاں نہ اڑائیں :)
وسلام
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
میر ی طرف سے بھی مبا رک ہو اپیا۔
میں بھی سو چ رہی تھی کہ اس دھا گے کو کھولنے کے بارے میں ۔
مگر طالوت بھیا نمبر لے گئے ہیں:)
 
الف عین

لائبریرین
بہت خوشی ہوئی کہ خوشی نے جلدی جلدی اور خوشی خوشی دس ہزار کا ہدف حاصل کر لیا۔ مبارک ہو بٹیا۔۔
 
خوشی

محفلین
خوشی نے محفل کے پانچ سال پورے ہوتے ہی دس ہزار پیغامات بھی مکمل کر لئے ہیں ، اسلئے یہ دوہری مباکباد کی حقدار ہیں ۔ مبارکباد قبول کریں ۔
(راز : ان میں سے دو چار ہزار پیغامات تو میری وجہ سے ہیں :))
وسلام

ڈبل شکریہ طالوت جی دھاگہ بُننے کا اور مبارکباد دینے کا

دو چار مطلب 6 ہزار اس کا مطلب یہ ھے کہ آپ مانتے ھیں آپ کے 6928 پیغامات میں سے 6 ہزار میری وجہ سے ہوئے:)
 
خوشی

محفلین
لیکن وہ تو ہم مبتدیوں کے گروپ میں شامل ہونے کے لیے درخواست دے چکی ہیں۔

درخواست کب دی تھی مشورہ دیا تھا کہ کسی سیانے کی خدمات حاصل کر لیں، ویسے آپ یقین کریں یہ مجھے ممتاز بنانے والے سلوک مجھ سے مبتدی والا ہی کرتے ھیں:)
 
Top