یہ 4 لوگ کون سے ھیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷÷
ویسے کل آپ نے غصے میں کافی کچھ بول دیا تھا جبکہ آپ کا پیغام میں نے جان بوجھ کے مس نہیں کیا تھا آپ میرے پیغامات کا وقت دیکھ لیتے تو اتنا غصہ نہ کرتے
4 ہیں نہ۔
ایک میں ایک شمشاد بھائی ایک باجو اور ایک باقی محفل والے۔
ویسے یہ دیوان کہیں دیوانِ غالب کی طرز کا دیوان تو نہیں
اور غصہ اور میں
توبہ کیجئے۔
آپ تو ایسی باتیں نہ کریں کہ مجھے غصہ آتا ہے
اصل میں مجھے معلوم ہے کہ آپ جان بوجھ کر مس نہیں کرتیں۔
لیکن اکثر آپ مس کرجاتی ہیں پوسٹس۔
اور جب میں نے خاص کر کسی کے لیے کوئی پوسٹ کی ہو اور وہ نہ دیکھے تو بس تھوڑا عجیب لگتا ہے۔
جیسے میں نے خصوص باالخصوص آپ کے لیے ایک پوسٹ بلکہ ایک تھریڈ پوسٹ کیا لیکن آپ وہاں پھٹکیں بھی نہیں۔
اور میں نے تپ کر وہ تصویر ہی اڑادی!