مبارکباد خوشی بی بی کے دس ہزار پیغامات

خوشی

محفلین
ویسے 4 لوگوں کے درمیان یہ کانا پھوسی اور ڈھکے چھپے انداز میں بات کرنا ٹھیک بات نہیں:rolleyes:

یہ 4 لوگ کون سے ھیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷÷

ویسے کل آپ نے غصے میں کافی کچھ بول دیا تھا جبکہ آپ کا پیغام میں نے جان بوجھ کے مس نہیں کیا تھا آپ میرے پیغامات کا وقت دیکھ لیتے تو اتنا غصہ نہ کرتے:noxxx:
 
فہیم

لائبریرین
یہ 4 لوگ کون سے ھیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷÷

ویسے کل آپ نے غصے میں کافی کچھ بول دیا تھا جبکہ آپ کا پیغام میں نے جان بوجھ کے مس نہیں کیا تھا آپ میرے پیغامات کا وقت دیکھ لیتے تو اتنا غصہ نہ کرتے:noxxx:

4 ہیں نہ۔
ایک میں ایک شمشاد بھائی ایک باجو اور ایک باقی محفل والے۔
ویسے یہ دیوان کہیں دیوانِ غالب کی طرز کا دیوان تو نہیں:rolleyes:

اور غصہ اور میں:eek:
توبہ کیجئے۔
آپ تو ایسی باتیں نہ کریں کہ مجھے غصہ آتا ہے:confused:
اصل میں مجھے معلوم ہے کہ آپ جان بوجھ کر مس نہیں کرتیں۔
لیکن اکثر آپ مس کرجاتی ہیں پوسٹس۔
اور جب میں نے خاص کر کسی کے لیے کوئی پوسٹ کی ہو اور وہ نہ دیکھے تو بس تھوڑا عجیب لگتا ہے۔
جیسے میں نے خصوص باالخصوص آپ کے لیے ایک پوسٹ بلکہ ایک تھریڈ پوسٹ کیا لیکن آپ وہاں پھٹکیں بھی نہیں۔
اور میں نے تپ کر وہ تصویر ہی اڑادی!
 
خوشی

محفلین
ارےےےےےےےےےےےےے کہاں اور کببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببب میرے خدا ابھی کوئی اور بھی پیغام ھے جو میں مس کر گئی،اور تصویر کون سی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
فہیم

لائبریرین
اب تو چھوڑیں اس کو۔
آپ کو یاد ہوگا کہ میں آپ سے یہ پوچھ رہا تھا کہ اسپائیک کٹنگ کرالوں؟
آپ نے کہا تھا کہ پہلے کوئی پک دکھاؤں اسپائیک کٹنگ کی۔
تو ہم نے بجائے کسی دوسرے کی پک لگانے کے خود ہی اسپائیک کٹنگ کراکے اس کی تصویر لگائی تھی۔
اور آپ کا نام لکھ کر لکھا بھی تھا کہ آکر بتائیں کیسا لگ رہا ہے یہ ہیر اسٹائل
پر وہاں آپ کا گزر ہی نہیں ہوا۔
اور ہم نے تصویر ڈیلیٹ دے ماری۔

کہانی ختم پیسہ ہضم۔
 
خوشی

محفلین
مجھے یاد ھے مگر پک آپ نے کب لگائی ، سچی نہیں دیکھی ، بلکہ میں تو آُپ سے پوچھنے والی تھی ، آپ نے یقینا تب لگائی ہو گی جب میں نہیں آ رہی تھی ورنہ ایساکیسے ہو سکتا تھا کہ میں تصویر دیکھوں اور جواب نہ دوں ، سوری فہیم سچی رئیلی سوری ، میں جانتی ہوں جب ایسے پیغام کا جواب نہ ملے تو کتنا غصہ آتا ھے دکھ بھی ہوتا ھے، سوری اگین
 
ارے کیوں شرمندہ کررہی ہیں:embarrassed:
کوئی بات نہیں۔
ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے:)
 
خوشی

محفلین
ارے کیوں شرمندہ کررہی ہیں:embarrassed: کسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کوئی بات نہیں۔ کوئی بات تو ضرور ھے
ہوتا ہے کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
چلتا ہے کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دنیا ہے:)
کس کی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:)
 
فہیم

لائبریرین

اس بچے کو:)

کیااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا اااااااا
وہ ہوتا ہے نہ۔
ہوتا ہے
ہوتا ہے
ہوجاتا ہے
ایسا کچھ ہونے کی بات نہیں کررہا:p

کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟
بہت کچھ چلتا ہے
اب کیا کیا بتاؤں:rolleyes:

کس کی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:)

کوئی ایسا گانا ہے کیا
یہ دنیا تیری بھی یہ دنیا میری بھی:rolleyes:
 
خوشی

محفلین
واہ سنا ھے ظفری سے مل کے آئیں ھیں آپ کیا یہ اس ملاقات کا اثر ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:grin:
 
Top